تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتُون" کے متعقلہ نتائج

رَتُون

۱. پیڑھی کی ایکھ یا گنَا جو ایک بار کاٹ لنیے پر پھر اُسی جگہ سے نکتا ہے .

رَتَوندِھیا

جس کو رتوندھی آتی ہو ، وہ شخص جسے رات کو نظر نہ آئے.

رَتَوندا

night blindness, nyctalopia

رَتَوندِھی

شب کوری، آنکھ کی ایک بیماری جس کے سبب رات کو دکھائی نہیں دیتا ہے

رَتَونْدی

آنکھوں کا ایک مرض جس رات کے وقت بصارت بیکار ہو جاتی ہے ، شب کوری.

رَتَن

۰۲ آنکھ کی پُتلی ، نطفہ ؛ جوبن ، حُسن .

راتْنا

سخت جوش آنا

رَتْوا

(کاشتکاری) پودوں کی ایک بیماری جو تری کی کثرت سے ہوتی ہے ، اس سے پودوں کا ڈنٹھل اندر سے سُرخ اور کھو کھلا ہو جاتا ہے اور بالیں سُرخ سفوف سے بھر جاتی ہیں ، تری ، چھولین .

رَتَن جوت

آنکھوں کے امراض میں فائدہ مند ایک دوا

رَبُون

बैआना, अग्रिम धन, बियाना।।

رَتْنا

سُرخ رن٘گ میں رنگنا، جذبات کی شِدّت سے سُرخ ہو جانا، خالی ہونا، رگڑ رگڑ کر سوہن سے ریزہ ریزہ جدا کیا جانا

رَتَن کھائی

جواہرات کی مکان ، معدنِ جواہر .

رَتَن کھانی

جواہرات کی مکان ، معدنِ جواہر .

رَتَن راس

جواہرات کا ڈھیر، موتیون کا ڈھیر

رَتَن جوڑا

(زیور سازی) ہاتھ کی پُشت کا زیور جس میں پانچوں اُنْگلیوں کے چھلّون میں لڑیاں لگی ہوتی ہیں جنکے دُوسرے سِرے کلائی سے بن٘دھے ہوتے ہیں ، جوَا ، ہتھ پُھول ہتھ سِنگََر ، شوق بند ، پری بند .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتُون کے معانیدیکھیے

رَتُون

ratuun•रतून

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

رَتُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. پیڑھی کی ایکھ یا گنَا جو ایک بار کاٹ لنیے پر پھر اُسی جگہ سے نکتا ہے .
  • ۲. (کاشتکاری) تمباکو اور نیل کی ایسی پود جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دو بارہ پُھوٹ کر پڑھ جائے ، دو ریزی، دُمریزی ، دمریزی .

Urdu meaning of ratuun

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. pii.Dhii kii akh ya ganaa jo ek baar kaaT lanii.e par phir usii jagah se nukta hai
  • ۲. (kaashatkaarii) tambaakuu aur niil kii a.isii pod jo ek martaba kaTne ke baad ja.D me.n se dubaara phuu.oT kar pa.Dh jaaye, do rezi, dumriizii, damriizii

English meaning of ratuun

Noun, Masculine

  • Agriculture: Tobacco, sugarcane, indigo plant which sprouts again after cutting

रतून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कृषी: तंबाकू, गन्ना, नील की ऐसी पोद जो एक मर्तबा कटने के बाद जड़ में से दुबारा फूट कर बढ़ जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone