تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُوف" کے متعقلہ نتائج

صُوف

بھیڑ بکری وغیرہ کا اون ، نمدہ ، پشم ؛ پشمینہ ، کمبل.

صُوفَہ

۱. رک : صوفا معنی نمبر۱.

صُوفِیَہ

صوفی لوگ نیز صوفیوں کا فرقہ، پرہیزگار لوگ

صُوف ہونا

پھل میں ریشہ ہونا

صُوفِیْانَہ

صوفی سے منسوب یا متعلق، صوفیوں کے جیسا

صُوفی

(تصوّف) اہلِ طریقت، مسلکِ تصوف کا پیرو، غیراللہ سے دل کو پاک و صاف کرکے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوا سے منہ موڑ کر عشقِ الہٰی میں ہمہ وقت مست رہنے والا

صُوفِیا

غیر اللہ سے دل کو پاک رکھنے والے پرہیز گار و متقی لوگ

صُوفِ مَرْہَم

پھاہا ، مرہم لگا پھاہا جو زخم پر رکھتے یا بھرتے ہیں ، مرہم لگی ہوئی کپڑے کی بتّی۔

صُوف پوش

اونی کپڑے پہننے والا ، کمبل پوش ؛ مراد : صوفی جو ابتدا میں یہی لباس پہنا کرتے تھے۔

صُوفِیانی

رک : صوفیانہ معنی نمبر۲ ، سادہ۔

صُوفی مَذْہَب

صوفیوں کے مسلک پر عمل پیرا ، صوفیوں کے خیالات و عقائد کو ماننے والا۔

صُوفِیان

religious brethren of a sect of Sufis

صُوفیٔ صافی

کامل صوفی ، پاک باطن ، نہایت پارسا و دیندار شخص.

صُوفی اِزْم

صوفیانہ خیالات و عقائد کا مسلک.

صُوف ڈالْنا

دوات میں کپڑا ڈالنا۔

صُوفِیَّت

صوفی کا مسلک یا کام ، صوفی ہونا ۔

صُوفِیانَہ خَیال

وہ جو صوفی تو نہ ہو مگر صوفیوں کی طرح خیال رکھتا ہو

صُوف بَھرْنا

زخم پر پھاہا رکھنا یا ریشم جلا کر بھرنا ، مرہم کے ساتھ زخم میں کپڑے کی بتّیاں رکھنا۔

صُوفِیَّہ صافْیَہ

صوفی صافی ، کامل صوفیا حضرات.

صُوفِ مُرَبَّع

صوفِ مشجَّر سے کم درجہ کا پشمینہ۔

صُوفِیانَہ وَضْع

صوفیوں کی سی وضع ، سیدھی سادی وضع ، سادہ ڈھنْگ.

صُوفیٔ خُشْک

طریقۂ تصوف کا وہ پیرو جو جمالیاتی ذوق سے محروم بھی ہو اور تارکِ لذات بھی ہو۔

صُوفِیانَہ مُوسِیقی

ایسی موسیقی جس کو سن کر وجد کی کیفیت طاری ہو جائے، کیف آور یا وجد آور موسیقی

صُوفی پَن

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفِیانَہ شاعری

ایسی شاعری جس میں عشقِ مجازی کے بجائے حقیقی یا مذہبی جذبات کی عکاسی کی گئی ہو یا جس میں متصوفانہ خیالات کا اظہار کیا گیا ہو۔

صُوفی پَنا

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفی نُما

جو بظاہر صوفی نظر آئے ، وضع قطع سے صوفی معلوم ہو ، صوفی کی طرح ؛ مُتّقی ، پرہیز گار ، پارسا۔

صُوفیِٔ اِبْنُ الْوَقْت

وہ صوفی جو وقت کا تقاضا نبھانے کے لیے اپنے مسلک کے اصول و ضوابط کی پروا نہ کرے۔

صُوفی نَفَس

پرہیز گار ، مُتّقی ، پارسا ، بزرگ ، دیندار.

صُوفِیٔ اَبُو الْوَقْت

ہر شے میں ذاتِ حق کا مشاہدہ کرنے والا۔

صُوفی مَنِش

صوفیانہ مزاج رکھنے والا، درویشانہ طبیعت کا، متقی، پرہیز گار، جو کسی مذہب سے بیر نہ رکھے، جس کے اندر کوئی تعصب نہ ہو

صُوفُ الْاِرْض

ایک پہاڑی بوٹی اس کی شاخیں سفیدی مائل اور مربع ہوتی ہیں ، جو جڑ ہی سے نکلتی ہیں ساق نہیں ہوتی اور ان پر رُواں ہوتا ہے پتّے انگلی کے برابر اور گولائی کے ساتھ اور اُن پر بھی رُواں ہوتا ہے ، ویرانوں میں اُگتی ہے۔

صُوفِی لِباس

جس کے کپڑے صوفیوں کی طرح ہوں

صُوفُ الْبَحْر

صوف کی طرح کا کوئی مادہ ، سمندری گھاس۔

صُوفی چَرْبی

(طب) ایک قسم کی روغنی چیز جو اُون سے نکالی جاتی ہے اور اس سے مرہم کے پھائے بنائے جاتے ہیں، صوفانی۔

صُوفی مَنِشی

فقیرانہ خُو ہونے کی کیفیت، تصوّف کے مسلک پر چلنے کی صورت حال، درویشی

صُوفی مَشْرَب

رک : صوفی مذہب ، صوفیانہ مسلک ، صوفیانہ طرز.

صُوفِ مُشَجَّر

عمدہ قسم کا پشمینہ۔

صُوفِیانی رَنْگ

ہلکا رنْگ ، ایسا رنْگ جس میں شوخی اور چمک نہ ہو۔

صاف صُوف

میل یا آلودگی سے پاک ، کوڑا کرکٹ یا بھوسا وغیرہ سے مبرّا ، صاف.

صاف صُوف کَرنا

دھونا، میل نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صُوف کے معانیدیکھیے

صُوف

suufसूफ़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: رنگ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صُوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑ بکری وغیرہ کا اون ، نمدہ ، پشم ؛ پشمینہ ، کمبل.
  • ایک قسم کا نفیس ریشمی کپڑا.
  • ایک قسم کا دبیز جامہ ، پشمینہ۔
  • دوات میں ڈالا ہوا کپڑا یا اون یا سن کے ریشوں کا گُچھّا۔
  • قلم کا تار ، ریشہ (جو لکھتے لکھتے کلک یا قلم کی دو زبانوں کے بیچ میں آجاتا ہے)۔
  • وہ کپڑا جو زخم میں بھرا جاتا ہے۔
  • (گوٹا کناری) گوٹا بُننے کا بانا.
  • (رنگ کاری) روغن پھیرنے کا سن کے ریشوں یا بالوں کا بنایا ہوا پُچارا ، کونْچی .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُوف

رک : صوف جو صحیح املا ہے ، اُونی کُپڑا ، نمدہ ، کپڑے کا چھوٹا سا ٹُکڑا ۔

Urdu meaning of suuf

  • Roman
  • Urdu

  • bhii.D bikrii vaGaira ka u.un, namdaa, pashm ; pashmiina, kambal
  • ek kism ka nafiis reshmii kap.Daa
  • ek kism ka dubaiz jaama, pashmiina
  • davaat me.n Daala hu.a kap.Daa ya u.un ya san ke resho.n ka guchchhাa
  • qalam ka taar, resha (jo likhte likhte klik ya qalam kii do zabaano.n ke biich me.n aajaataa hai)
  • vo kap.Daa jo zaKham me.n bhara jaataa hai
  • (goTaa kinaarii) goTaa bunne ka baanaa
  • (rang kaarii) rogan pherne ka san ke resho.n ya baalo.n ka banaayaa hu.a puchaara, kon॒chii

English meaning of suuf

Noun, Masculine

  • a kind of silk cloth
  • a piece of wool, cloth or thread put into inkpot
  • wool

सूफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊन, ऊर्ण, एक प्रकार का ऊनी कपड़ा, बकरी या भेड़ के बाल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُوف

بھیڑ بکری وغیرہ کا اون ، نمدہ ، پشم ؛ پشمینہ ، کمبل.

صُوفَہ

۱. رک : صوفا معنی نمبر۱.

صُوفِیَہ

صوفی لوگ نیز صوفیوں کا فرقہ، پرہیزگار لوگ

صُوف ہونا

پھل میں ریشہ ہونا

صُوفِیْانَہ

صوفی سے منسوب یا متعلق، صوفیوں کے جیسا

صُوفی

(تصوّف) اہلِ طریقت، مسلکِ تصوف کا پیرو، غیراللہ سے دل کو پاک و صاف کرکے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوا سے منہ موڑ کر عشقِ الہٰی میں ہمہ وقت مست رہنے والا

صُوفِیا

غیر اللہ سے دل کو پاک رکھنے والے پرہیز گار و متقی لوگ

صُوفِ مَرْہَم

پھاہا ، مرہم لگا پھاہا جو زخم پر رکھتے یا بھرتے ہیں ، مرہم لگی ہوئی کپڑے کی بتّی۔

صُوف پوش

اونی کپڑے پہننے والا ، کمبل پوش ؛ مراد : صوفی جو ابتدا میں یہی لباس پہنا کرتے تھے۔

صُوفِیانی

رک : صوفیانہ معنی نمبر۲ ، سادہ۔

صُوفی مَذْہَب

صوفیوں کے مسلک پر عمل پیرا ، صوفیوں کے خیالات و عقائد کو ماننے والا۔

صُوفِیان

religious brethren of a sect of Sufis

صُوفیٔ صافی

کامل صوفی ، پاک باطن ، نہایت پارسا و دیندار شخص.

صُوفی اِزْم

صوفیانہ خیالات و عقائد کا مسلک.

صُوف ڈالْنا

دوات میں کپڑا ڈالنا۔

صُوفِیَّت

صوفی کا مسلک یا کام ، صوفی ہونا ۔

صُوفِیانَہ خَیال

وہ جو صوفی تو نہ ہو مگر صوفیوں کی طرح خیال رکھتا ہو

صُوف بَھرْنا

زخم پر پھاہا رکھنا یا ریشم جلا کر بھرنا ، مرہم کے ساتھ زخم میں کپڑے کی بتّیاں رکھنا۔

صُوفِیَّہ صافْیَہ

صوفی صافی ، کامل صوفیا حضرات.

صُوفِ مُرَبَّع

صوفِ مشجَّر سے کم درجہ کا پشمینہ۔

صُوفِیانَہ وَضْع

صوفیوں کی سی وضع ، سیدھی سادی وضع ، سادہ ڈھنْگ.

صُوفیٔ خُشْک

طریقۂ تصوف کا وہ پیرو جو جمالیاتی ذوق سے محروم بھی ہو اور تارکِ لذات بھی ہو۔

صُوفِیانَہ مُوسِیقی

ایسی موسیقی جس کو سن کر وجد کی کیفیت طاری ہو جائے، کیف آور یا وجد آور موسیقی

صُوفی پَن

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفِیانَہ شاعری

ایسی شاعری جس میں عشقِ مجازی کے بجائے حقیقی یا مذہبی جذبات کی عکاسی کی گئی ہو یا جس میں متصوفانہ خیالات کا اظہار کیا گیا ہو۔

صُوفی پَنا

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفی نُما

جو بظاہر صوفی نظر آئے ، وضع قطع سے صوفی معلوم ہو ، صوفی کی طرح ؛ مُتّقی ، پرہیز گار ، پارسا۔

صُوفیِٔ اِبْنُ الْوَقْت

وہ صوفی جو وقت کا تقاضا نبھانے کے لیے اپنے مسلک کے اصول و ضوابط کی پروا نہ کرے۔

صُوفی نَفَس

پرہیز گار ، مُتّقی ، پارسا ، بزرگ ، دیندار.

صُوفِیٔ اَبُو الْوَقْت

ہر شے میں ذاتِ حق کا مشاہدہ کرنے والا۔

صُوفی مَنِش

صوفیانہ مزاج رکھنے والا، درویشانہ طبیعت کا، متقی، پرہیز گار، جو کسی مذہب سے بیر نہ رکھے، جس کے اندر کوئی تعصب نہ ہو

صُوفُ الْاِرْض

ایک پہاڑی بوٹی اس کی شاخیں سفیدی مائل اور مربع ہوتی ہیں ، جو جڑ ہی سے نکلتی ہیں ساق نہیں ہوتی اور ان پر رُواں ہوتا ہے پتّے انگلی کے برابر اور گولائی کے ساتھ اور اُن پر بھی رُواں ہوتا ہے ، ویرانوں میں اُگتی ہے۔

صُوفِی لِباس

جس کے کپڑے صوفیوں کی طرح ہوں

صُوفُ الْبَحْر

صوف کی طرح کا کوئی مادہ ، سمندری گھاس۔

صُوفی چَرْبی

(طب) ایک قسم کی روغنی چیز جو اُون سے نکالی جاتی ہے اور اس سے مرہم کے پھائے بنائے جاتے ہیں، صوفانی۔

صُوفی مَنِشی

فقیرانہ خُو ہونے کی کیفیت، تصوّف کے مسلک پر چلنے کی صورت حال، درویشی

صُوفی مَشْرَب

رک : صوفی مذہب ، صوفیانہ مسلک ، صوفیانہ طرز.

صُوفِ مُشَجَّر

عمدہ قسم کا پشمینہ۔

صُوفِیانی رَنْگ

ہلکا رنْگ ، ایسا رنْگ جس میں شوخی اور چمک نہ ہو۔

صاف صُوف

میل یا آلودگی سے پاک ، کوڑا کرکٹ یا بھوسا وغیرہ سے مبرّا ، صاف.

صاف صُوف کَرنا

دھونا، میل نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone