تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاف صُوف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

صاف صُوف کَرنا

دھونا، میل نکالنا

صَفیں صاف کرنا

لشکر کی صفوں کو قتل کرنا

صاف کَرنا

clarify, free from obscurity or ambiguity

صَفا کَرنا

پاک کرنا، صاف کرنا

صَفائی کَرْنا

جھاڑنا پونچھنا، صاف کرنا

صَفایا کَرْنا

(داڑھی مونچھ وغیرہ) صاف کر دینا ، بالکل مونڈ ڈالنا.

سَیَفَہ کَرْنا

کسی کتاب کے صفحات کے کناروں کو برابر اور ہموار کاٹنا، چورس کرنا، چوکور کرنا

ہتا صاف کرنا

ہتا پھیرنا

دِل صاف کَرْنا

ملال و کدورت رفع کرنا

صاف کَرانا

صاف کرنا (رک) کا متعدی المتعدی.

صَفائی کَرانا

جھاڑ پون٘چھ کرانا ، صاف کرانا ؛ صلح کرانا ، مصالحت کرانا.

بات صاف کَرنا

مغالطہ دور کر دینا، ابہام اور پیچیدگی کو رفع کرنا

گَھر صاف کَرْنا

(کنایۃً) گھر کے باشندوں میں سے کسی کو زندہ نہ چھوڑنا

ہاتھ صاف کَرنا

مہارت حاصل کرنے کے لیے مشق کرنا ، ہاتھ کو رواں کرنا؛ ہاتھ کو مشاق بنانا

گَلا صاف کَرْنا

گویے کا آواز کو کسی خاص سُر میں لانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صاف صُوف کَرنا کے معانیدیکھیے

صاف صُوف کَرنا

saaf-suuf karnaa•साफ़-सूफ़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صاف صُوف کَرنا کے اردو معانی

  • دھونا، میل نکالنا
  • مانجنا، صیقل کرنا
  • جھاڑو دینا

Urdu meaning of saaf-suuf karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhonaa, mel nikaalnaa
  • maa.njanaa, saiqal karnaa
  • jhaa.Duu denaa

साफ़-सूफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • धोना, मेल निकालना
  • माँजना, चमकाना
  • झाड़ू देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاف صُوف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاف صُوف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone