تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْفُوف" کے متعقلہ نتائج

مَسْفُوف

(کوئی مفرد خام دوا وغیرہ) سفوف کیا گیا، کٹا اور پسا ہوا، پاؤڈر بنایا ہوا

مَصْفُوفَہ

صف بستہ ، صف دار ۔

مَلْفُوف

لفافے میں بند کیا ہوا، سربند

مَسْفُوح

نکالا ہوا ، گرایا ہوا ، بہایا ہوا (خون وغیرہ) ۔

مَسْلُوف

مسطح ، ہموار (زمین)

مَحْفُوف

گھیرا ہوا ، احاطہ کیا ہوا ۔

مَخْفُوف

اخفا کرنا ، چھپانا ؛ تخفیف کرنا

مَکفُوف

(لفظاً) کسی کام سے باز رکھا ہوا، ممنوع

مُسَوِّف

صابر

مَلْفُوف کَرنا

چھپا لینا ، پوشیدہ کر لینا ، خول چڑھانا ۔

مَلْفُوف ہونا

پوشیدہ ہونا ، چھپا ہونا ۔

دَمِ مَسْفُوح

نچوڑا ہوا یا کثرت سے نکلا ہو خون، بہایا ہوا خون.

مَحْفُوف بِالقَرائِن

قرائن سے ثابت شدہ امر ، بات یا خبر وغیرہ ۔

مَحْفُوظ

حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مَسوں

مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْفُوف کے معانیدیکھیے

مَسْفُوف

masfuuf•मस्फ़ूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَسْفُوف کے اردو معانی

صفت

  • (کوئی مفرد خام دوا وغیرہ) سفوف کیا گیا، کٹا اور پسا ہوا، پاؤڈر بنایا ہوا

Urdu meaning of masfuuf

  • Roman
  • Urdu

  • (ko.ii mufrad Khaam davaa vaGaira) safuuf kiya gayaa, kaTaa aur pisaa hu.a, paa.uDar banaayaa hu.a

English meaning of masfuuf

Adjective

  • grinned herbals etc.

मस्फ़ूफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (कोई दवा या औषधि एवं जड़ी बूटी आदि) चूर्णित, पिसा हुआ, कूटा हुआ, पावडर किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْفُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْفُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone