تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحذُوف" کے متعقلہ نتائج

مَحذُوف

جو ظاہر نہ ہو، مقدر

مَحذُوف ہونا

حذف ہو جانا ، گر جانا ، کوئی لکھا ہوا حرف قرات میں نہ آنا ۔

مَحذُوف جُملَہ

(قواعد) وہ جملہ جس میں کسی جملہؑ تام کے اندر اسم فعل یا کوئی اور ضروری جزو کلام حسن بیان کے لیے یا غیر ضروری سمجھ کر چھوڑ دیا جاتا ہے

مَحذُوفات

حذف کی ہوئی باتیں ، الفاظ یا حروف یا اشکال (مصوری وغیرہ میں)

مَحذُوف کَرنا

خارج کرنا، نکال دینا، ہٹانا، مٹانا، کاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحذُوف کے معانیدیکھیے

مَحذُوف

mahzuufमहज़ूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: حَذْف

موضوعات: عروض

اشتقاق: حَذَفَ

  • Roman
  • Urdu

مَحذُوف کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جو ظاہر نہ ہو، مقدر
  • حذف کیا گیا، علحدہ کیاگیا، الگ کیا گیا، گرایا گیا، خارج کیا گیا
  • وہ (لفظ یا حرف) جو گرا دیا گیا ہو
  • (عروض) وہ رکن جس کے سبب خفیف یا دو حرف گرا دیئے جائیں جیسے فعولن سے فعل

Urdu meaning of mahzuuf

  • Roman
  • Urdu

  • jo zaahir na ho, muqaddar
  • hazaf kiya gayaa, alahda kiyaagyaa, alag kiya gayaa, giraayaa gayaa, Khaarij kiya gayaa
  • vo (lafz ya harf) jo gira diyaa gayaa ho
  • (uruuz) vo rukan jis ke sabab Khafiif ya do harf gira di.e jaa.e.n jaise faa.ilun se pheal

English meaning of mahzuuf

Adjective, Masculine

  • who is not in sight, hidden, invisible
  • omitted, cut off, taken away, rejected, apocopated
  • elided (as a syllable from a word, or a foot from a verse)

महज़ूफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जो प्रकट न हो, अदृश्य
  • विच्छेद किया गया, अलग किया गया, गिरा दिया गया
  • वह अक्षर जो लुप्त हो, वह शब्द जो लुप्त हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحذُوف

جو ظاہر نہ ہو، مقدر

مَحذُوف ہونا

حذف ہو جانا ، گر جانا ، کوئی لکھا ہوا حرف قرات میں نہ آنا ۔

مَحذُوف جُملَہ

(قواعد) وہ جملہ جس میں کسی جملہؑ تام کے اندر اسم فعل یا کوئی اور ضروری جزو کلام حسن بیان کے لیے یا غیر ضروری سمجھ کر چھوڑ دیا جاتا ہے

مَحذُوفات

حذف کی ہوئی باتیں ، الفاظ یا حروف یا اشکال (مصوری وغیرہ میں)

مَحذُوف کَرنا

خارج کرنا، نکال دینا، ہٹانا، مٹانا، کاٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحذُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحذُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone