تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْعُوف" کے متعقلہ نتائج

مَشْعُوف

شیفتہ، عاشق، محبت کرنے والا، مسرور

مَشْہُور

(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی

مَشْفُوع

جس کی شفاعت یا سفارش کی گئی ہو

مَرْعُوف

(طب) جس کی نکسیر پھوٹی ہو یا پھوٹتی ہو۔

مَشْکُوف

प्रकट, व्यक्त, जाहिर, जो खोला गया हो।

مَشْعُون

(طب) الجھے ہوئے بالوں والا ، پرپشان حال ، مجنوں ، دیوانہ ۔

مَشْغُوف

شغف رکھنے والا ، عاشق ، دیوانہ

مُشَافَہَہ

ایک دوسرے کے روبرو یا آمنے سامنے ہونا

مَشْفُوعَہ

شفع کی گئی ؛ وہ (جائداد) جس پر حق شفع کا عمل کیا گیا ہو ۔

مُشَفَّع

جس کی شفاعت کی جائے یا کی گئی ہو ؛ مقبول الشفاعت ، جس کی سفارش مان لی جائے ۔

مَشْہُود

مشاہدہ کیا گیا، جس کے وجود کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع یا رونما ہو، ثابت کیا گیا، واضح، ظاہر، متحقق (صوفیاء مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)

مَذعُوف

(طب) زہر ملا ہوا ، زہر ملا ہوا کھانا ، زہر ملی ہوئی دوا

مَلْہُوف

ماؤف ، مغموم ، رنجور ، زخمی.

مَضعُوف

(طب) دو چند ، کمزور ، جس کو ضعف ِ بصر ہو ، اندھا

مَشارَف

رک : مشرف ، جس کی یہ جمع ہے ، اونچی جگہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْعُوف کے معانیدیکھیے

مَشْعُوف

mash'uuf•मश'ऊफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: شَعَفَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْعُوف کے اردو معانی

صفت

  • شیفتہ، عاشق، محبت کرنے والا، مسرور

Urdu meaning of mash'uuf

  • Roman
  • Urdu

  • shefta, aashiq, muhabbat karne vaala, masruur

English meaning of mash'uuf

Adjective

  • fascinated, attached, falling in love,

मश'ऊफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुग्ध, आसक्त, शेफ्तः प्रेम करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْعُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْعُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone