تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْغُوف" کے متعقلہ نتائج

مَشْغُوف

شغف رکھنے والا ، عاشق ، دیوانہ

مَشْغُوف رَہْنا

محبت رکھنا ، شغف رکھنا ۔

مَشْغُول

کسی کام میں انہماک سے لگا ہوا، مصروف

مَشْعُوف

شیفتہ، عاشق، محبت کرنے والا، مسرور

مَشْکُوف

प्रकट, व्यक्त, जाहिर, जो खोला गया हो।

مَشْغُول رَہْنا

کام میں لگا رہنا ، منہمک یا مصروف ہونا ۔

مَشْغُول ہونا

مصروف ہونا ، کام میں لگے رہنا

مَشْغُول شَب

رات کو جاگنے والا ؛ رات کو مصروف رہنے والا ۔

مَشْغُول حَق ہونا

(تصوف) مشغول بہ حق ہونا ، اﷲ تعالیٰ کی توصیف اور تعریف میں مصروف ہونا ۔

مَصْرُوف

صرف کیا ہوا، صرف کیا گیا، پھیرا گیا

مَشْہُور

(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مَوقُوف

ٹھہرایا گیا، کھڑا کیا گیا

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَشْفُوع

جس کی شفاعت یا سفارش کی گئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْغُوف کے معانیدیکھیے

مَشْغُوف

mashGuuf•मशग़ूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: شَغَفَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْغُوف کے اردو معانی

صفت

  • شغف رکھنے والا ، عاشق ، دیوانہ
  • ۔ ۲۔ (طب) جس کے گھٹ میں بات بیٹھ گئی ہو ؛ بزدل

Urdu meaning of mashGuuf

  • Roman
  • Urdu

  • shaGaf rakhne vaala, aashiq, diivaanaa
  • ۔ ۲۔ (tibb) jis ke ghaT me.n baat baiTh ga.ii ho ; buzdil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْغُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْغُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone