تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر کَرْنا

انجام کو پہن٘چانا ، طے کرنا (راستہ مہم وغیرہ) ، فتح کرنا ، قابو میں لانا ، مغلوب کرنا ، جیتنا.

سُر کَرْنا

کسی آواز یا ساز کو دُوسری سے ہم آہنگ کرنا، اس طرح سے که دونوں کے سُر ایک دوسرے میں ضم ہو کر ایک آواز معلوم ہو نے لگیں .

دَرْدِ سَر کَرْنا

محنت مشقت کرنا ؛ زحمت یا مصیبت برداشت کرنا .

راہ سَر کَرْنا

راستہ طے کرنا ، منزل پر پنْچنا

لَڑائی سَر کَرْنا

لڑائی میں فتح حاصل کرنا ، غنیم کو شکست دینا

جَنگ سَر کَرْنا

لڑائی فتح کرنا

بَیان سَر کَرْنا

بیان یا گفتگو کو مکمل کرنا، گفتگو کا آغاز کرنا

گولی سَر کَرْنا

گولی چلانا، بندوق، رائفل وغیرہ چلانا .

بَنْدُوق سَر کَرْنا

بندوق چلانا، بندوق سے فیر کرنا

دونوں ٹانگوں میں سَر کَرْنا

سزا دینا ، مرغا بنانا ، کسی شخص کو بالکل جھکا کر اس کا سر ٹانگوں کے درمیان کر کے ہاتھ سے کان پکڑوانا

گِرْیَہ سَر کَرنا

رونے لگنا، گری و زاری کا آغاز کرنا، رونا پیٹنا.

آہ سَر کَرنا

آہ کرنا، کلمۂ آہ منہ سے نکالنا، کراہنا

تِیر سَر کَرنا

تیر چلانا

نالَہ سَر کَرنا

آہ بھرنا، فریاد کرنا، آہ کھینچنا

حَرْف سَر کَرنا

لفظ منْھ سے نکالنا ، بولنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کَرْنا کے معانیدیکھیے

سَر کَرْنا

sar karnaa•सर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر کَرْنا کے اردو معانی

  • انجام کو پہن٘چانا ، طے کرنا (راستہ مہم وغیرہ) ، فتح کرنا ، قابو میں لانا ، مغلوب کرنا ، جیتنا.
  • شروع کرنا ، بیان کرنا ، آغاز کرنا.
  • شِکار پر چھوڑنا (باز یا کُتّے وغیرہ کو).
  • داغنا ، چلانا ، فیر کرنا ، پھین٘کنا (آتشیں یا آہنی اسلحہ وغیرہ).
  • بال گُوندھنا ، مان٘گ چوٹی کرنا.
  • تاش کے کھلاڑیوں میں سے ایک کا پتّا ڈالنا (جس پر دوسرا ، پھر تیسرا ، پھر چوتھا پتّا ڈالتا ہے).
  • سُلگا دینا ، کش لگانا (چلم کے لیے مستعمل).
  • ادا کرنا ، عرض کرنا.
  • کھولنا ، وا کرنا.

Urdu meaning of sar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • anjaam ko pahunchaanaa, tai karnaa (raasta muhim vaGaira), fatah karnaa, qaabuu me.n laanaa, maGluub karnaa, jiitnaa
  • shuruu karnaa, byaan karnaa, aaGaaz karnaa
  • shikaar par chho.Dnaa (baaz ya kutte vaGaira ko)
  • daaGnaa, chalaanaa, fiir karnaa, phenknaa (aatishii.n ya aahanii aslaah vaGaira)
  • baal guu.onadhna, maang choTii karnaa
  • taash ke khilaa.Diyo.n me.n se ek ka pata Daalnaa (jis par duusraa, phir tiisraa, phir chauthaa pata Daaltaa hai)
  • sulgaa denaa, kash lagaanaa (chilim ke li.e mustaamal)
  • ada karnaa, arz karnaa
  • kholana, va karnaa

English meaning of sar karnaa

  • accomplish a difficult task, conquer or reduce (a fort), win, (gun) to fire, to discharge

सर करना के हिंदी अर्थ

  • शिकार पर छोड़ना (बाज़ या कुत्ते वग़ैरा को)
  • अंजाम को पहुंचाना, तै करना (रास्ता मुहिम वग़ैरा), फ़तह करना, क़ाबू में लाना, मग़्लूब करना, जीतना
  • अदा करना, अर्ज़ करना
  • खोलना, वा करना
  • ताश के खिलाड़ियों में से एक का पता डालना (जिस पर दूसरा, फिर तीसरा, फिर चौथा पता डालता है)
  • दाग़ना, चलाना, फ़ीर करना, फेंकना (आतिशीं या आहनी असलाह वग़ैरा)
  • बाल गूओंधना, मांग चोटी करना
  • शुरू करना, बयान करना, आग़ाज़ करना
  • सुलगा देना, कश लगाना (चिलिम के लिए मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone