تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سَت کَرنا

پورا کرنا ، ایفا کرنا ، سچا کرنا ، تصدیق کرنا ، اپنے آپ کو سچا ثابت کرنا

سَت بَچَن کَرنا

چاپلوسی سے ہاں میں ہاں ملانا ، خوشامد میں ہر بات کی تائید کرنا

سَتی کَرْنا

(ہندو) بیوی کو شوہر کے ساتھ زِندہ جلانا .

سَتی سَت پَر کَرْنا

جان بلب کرنا، خوف، دہشت، صدمے کے باعث ہلاکت میں پڑنا

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

سُعُوط کَرنا

ناک میں دوا چڑھانا .

ساعَت کَرْنا

ساعت دیکھنا

سات قُرْآن دَرْمِیان

(عور) خُدا ہر بلا سے محفوظ رکھے اور نظر بد سے بچائے.

سُسْت کَرْنا

رفتار کم کرنا، دھیما کرنا

قَرِینے کے ساتھ

رک : قرینے سے ، سلیقے سے .

خُود سِتائی کَرنا

blow one's own trumpet

سات پانچ کَرْنا

عذر کرنا، تامَل کرنا، بہانے کرنا

مار مار کر ستی کرنا

زبردستی کام کرانا

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا ہے جَیسے ریت میں مُوتْنا

سات تَووں سے مُنْہ کالا کَرْنا

(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَت کَرنا کے معانیدیکھیے

سَت کَرنا

sat karnaa•सत करना

  • Roman
  • Urdu

سَت کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پورا کرنا ، ایفا کرنا ، سچا کرنا ، تصدیق کرنا ، اپنے آپ کو سچا ثابت کرنا
  • صاف کرنا ، چھیل دینا

Urdu meaning of sat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • puura karnaa, i.ifaa karnaa, sachchaa karnaa, tasdiiq karnaa, apne aap ko sachchaa saabit karnaa
  • saaf karnaa, chhail denaa

English meaning of sat karnaa

Compound Verb

  • to make true, make good, ratify, fulfil, to verify, to justify, vindicate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone