تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں سُوجْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں سُوجْنا

پپوٹوں پر ورم آنا (شدت گریہ وغیرہ سے)

آنکھیں سُجانا

اتنا رونا کہ آن٘کھوں پر ورم آجائے، روتے روتے آن٘کھوں کو متورم کرلینا.

آنکھیں سوج آنا

رونے سے ایسا ہو جاتا ہے یا آنکھوں کے دُکھنے کی وجہ سے

آنکھوں سے سوجھنا

دکھائی دینا، نظر آنا

آنکھیں رو رو کے سُجانا

اتنا رونا کہ آنکھیں سوج جائیں یا ورم کر جائیں

پُھوٹی آنکھوں سے سُوجْتا ہے

کچھ دکھائی دیتا ہے ؟ کچھ سمجھ میں آتا ہے ؟ کچھ معلوم ہوتا ہے ؟

آنکھوں میں سَمانا

نظروں کو بھلا لگنا، نہایت پسند آنا

آنکھ میں سَمانا

کسی شے کا ہر وقت نظر میں رہنا، نگاہوں میں بس جانا، ہمہ اوقات تصور میں رہنا

آنْتیں سُوکْھنا

فاقوں سے آن٘تیں خشک ہونے لگنا، بھوکوں مرنا

آنکھ کا تارا سمجھنا

بہت عزیز سمجھنا

آنکھوں سے عزیز سمجھنا

نہایت محبوب سمجھنا

آنکھ کدو ناک مدو سوہنی نام

غیر موزوں نام، برعکس نہند نام زنگی کافور

نُمُود آنکھوں میں سَمانا

نظارہ ہر وقت آنکھوں کے سامنے موجود رہنا

آنکھوں سے نہیں سوجھتا ہے

آنکھ سے کُچھ نَہ سُوجْھنا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا، کچھ نظر نہ آنا (کسی خاص کیفیت کی شدت کے باعث)

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں سُوجْنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں سُوجْنا

aa.nkhe.n suujnaa•आँखें सूजना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں سُوجْنا کے اردو معانی

  • پپوٹوں پر ورم آنا (شدت گریہ وغیرہ سے)

Urdu meaning of aa.nkhe.n suujnaa

  • Roman
  • Urdu

  • papoTo.n par varm aanaa (shiddat giriya vaGaira se

English meaning of aa.nkhe.n suujnaa

  • Swelling of the eyelids (from intense crying, etc.)

आँखें सूजना के हिंदी अर्थ

  • पलकों पर सूजन होना (अत्यधिक रोने आदि से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں سُوجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں سُوجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone