تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہَجْنا" کے متعقلہ نتائج

سُہَجْنا

(نباتیات) ایک درخت کا نام جس کی کلیاں اور پھلیاں پکائی جاتی ہیں نیز اس درخت کے پُھول ، پتّے ، پھل ، بیج ، چھال وغیرہ بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں. لاط :

سُہَجْنَہ

(نباتیات) ایک درخت کا نام جس کی کلیاں اور پھلیاں پکائی جاتی ہیں نیز اس درخت کے پُھول ، پتّے ، پھل ، بیج ، چھال وغیرہ بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں. لاط :

ساجْنا

عاشق، چاہنے والا

بھاگ ساجْنا

اچھی قسمت ہونا .

ساج ساجْنا

decorate, arrange

سجنا

زیب دینا، پھبنا، موزوں ہونا

سَجانا

مناسب ترتیب سے لگانا

سُوجْنا

سُوجن چڑھنا، آماس یا ورم آنا، متورم ہونا

سَہیجْنا

تفتیش کرنا، پوچھ گچھ کرنا، دریافت کرنا، درست کرنا، ٹِھیک کرنا، سون٘پنا، مہیّا کرنا، حوالے کرنا

سوجْنا

ایک درخت جس کی پھلیاں پکا کر کھائی جاتی ہیں ، سیجنا ، سونجھنا ، سہجنا .

سُجانا

متورم کردینا، آماس کردینا، پھلا دینا، ورم پیدا کردینا

ساجَن

۱. محبوب ، پیارا ، محبّت کرنے والا ، عاشق.

سَہْجَن

ایک درخت کا نام

سوہاجْنَہ

(طِب) سہجنہ ، سوجنا .

سَہْنا

برادشت کرنا، اُٹھانا، جھیلنا (دکھ، تکلیف وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہَجْنا کے معانیدیکھیے

سُہَجْنا

suhajnaa•सुहजना

  • Roman
  • Urdu

سُہَجْنا کے اردو معانی

  • (نباتیات) ایک درخت کا نام جس کی کلیاں اور پھلیاں پکائی جاتی ہیں نیز اس درخت کے پُھول ، پتّے ، پھل ، بیج ، چھال وغیرہ بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں. لاط :

Urdu meaning of suhajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek daraKht ka naam jis kii kaliyaa.n aur phaliyaa.n pakaa.ii jaatii hai.n niiz us daraKht ke phuu.ol, patte, phal, biij, chhaal vaGaira bataur davaa istaamaal hote hain. laat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہَجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہَجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone