تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یوجنا" کے متعقلہ نتائج

یوجنا

اسکیم، تجویز

یوجنا آیوگ

حکومت ہند کا ایک ادارہ جو ملک کے فلاح و بہبود کے لیے تجویز پیش کرتا ہے اور سرکاری تجاویز کے نظم و نسق کی دیکھ بھال کرتا ہے

یوجَن

قدیم حساب کے مطابق ایک میل کا ایک فاصلہ، چار کوس کی مسافت، نیز دوری یا فاصلہ ناپنے کا (قدیم) پیمانہ

یُوجَہ

बूंद, बिंदु, कत्रा।

یَجْنِیہ

قربانی کے قابل، قربانی سے متعلق

یَجْن

بھینٹ، نذر، ہندوؤں کی ایک رسم جس میں بھینٹ ادا کی جاتی ہے

یَجْنِیہ بُھومی

قربان گاہ ، جگہ جو بھینٹ چڑھانے کے لیے بنائی جائے یا یہاں بھینٹ چڑھائی جائے

یانا

ایانا، بھولا، نا واقف، نادان، بچہ، صحیر سن، کم سن، خرد سال، نوعمر، نو خیز

یانِع

वह फल अथवा मेवा जो पक गया हो और खाने के योग्य हो।

یَقِیناً

ضرور، بیشک، ازروئے یقین، بالضرور، بلاشک، بلاشبہ

یَکْجا

ایک ساتھ مل کر، باہم، اکٹھے

یَگانَہ

سچا دوست، ایک خاندان کا، ایک گھرانے کا، بھائی بند، بے مثل، قرابت دار، انوکھا، قریبی، نرالا، واحد، یکتا

یانَہ

ओर, तरफ़, दिशा, जानिव ।

یَومِیَہ

ہرروز کا، ہردن کا، معمول کا

یُونہی ہَے

اسی طرح ہے ، ایسا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یوجنا کے معانیدیکھیے

یوجنا

yojnaa•योजना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

یوجنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اسکیم، تجویز
  • ملنا، جڑنا، الحاق، اتصال، جوڑ، جمع کرنا، واقعات کا اکٹھا ہونا
  • (کنایتہ) مسافت، سفر

شعر

Urdu meaning of yojnaa

  • Roman
  • Urdu

  • skiim, tajviiz
  • milnaa, ju.Dnaa, ul-haaq, ittisaal, jo.D, jamaa karnaa, vaaqiyaat ka ikaTThaa honaa
  • (kanaa.etaa) musaafat, safar

English meaning of yojnaa

Noun, Feminine

  • plan

योजना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी काम में लगाने की क्रिया या भाव, नियुक्त करने की क्रिया, नियुक्ति
  • प्रयोग, व्यवहार, इस्तेमाल
  • जोड़, मिलान, मेल, मिलाप
  • बनावट, रचना
  • स्थिति, स्थिरता
  • भावी कार्यों की व्यवस्था, आयोजन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یوجنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یوجنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone