تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"snide" کے متعقلہ نتائج
snide کے لیے اردو الفاظ
snide کے اردو معانی
- ذَلِیل
- ناگَوار
snide के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़लील
- नागवार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سانڈا
موٹے گرگٹ سے مُشابہ جانور جس کے جسم پر بال نہیں ہوتے لیکن مَگر کی طرح دُم پر ہوتے ہیں، ہاتھ پاؤں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوتی ہیں اس کی چربی گٹھیا کے لیے مفید بتائی جاتی ہے
sundae
پھلوں کے قتلے، خشک میوے کی گریاں ( چنے، بادام، پستے وغیرہ) اور شربت ملاکر بنائی ہوئی آئس کریم ۔.
sonde
فضا پیما، ایک آلہ جو فضا میں مو سمی معلومات حاصل کرنے کے لیے چھوڑا جا تا ہے خصوصاً RADIOSONDE.
سانڈی
کشتی کا ایک پیچ جس میں زمین پر اوندھے گرے ہوئے حریف کی داہنی طرف بیٹھ کر داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر اندر کی طرف کھین٘چ لی جاتی ہے اور حریف کو چت کردیا جاتا ہے
سُونڈا
۱. ایک لمبی سُون٘ڈ والا کِیڑا جو اناج میں لگ جاتا ہے، ایک قِسم کی سرسری جسکا رن٘گ بُھورا ہوتا ہے.
سوندی
سرسری کی ایک قِسم، سُرخ رن٘گ کا کِیڑا (اسی کی ایک قِسم کو پنجاب میں بھنگو کُتَا کہتے ہیں)، سُنڈی
سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو
ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .
شَنِیدَہ کے بُوَد مانِند دِیدَہ
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جو کچھ دیکھا ہو اس کے مقابلے میں سنی ہوئی بات کا اعتبار کیوں کر ہو سکتا ہے کہاں آنکھوں دیکھی اور کہاں سنی سنائی بات
دوہْری سانڈی
کُشتی کا ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ حریف نیچے ہو تو . . . حریف کے داہنی طرف بیٹھ کر اپنے داہنے ہاتھ سے باہر سے حریف کے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ لے اور اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں بغل میں سے نکل کر اپنے داہنے ہاتھ کی کلائی پکڑ کر زور کرے سانڈی نکل آئے گی پھر چت کر دے
لَشْکَری سُنْڈی
مختلف قسم کے کیڑوں کا گروہ جو گندم ، کپاس ، تمباکو گنّا ، مکئی ، سبزیوں اور چنے وغیرہ کی فصلوں کو سخت نقصان پہنچاتا ہے .
ہاتھی سُونڈی
small plant with dark green leaves, and flowers resembling elephant's trunk, Heliotropium indicum
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (snide)
snide
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔