تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُونڈا" کے متعقلہ نتائج

سُونڈا

۱. ایک لمبی سُون٘ڈ والا کِیڑا جو اناج میں لگ جاتا ہے، ایک قِسم کی سرسری جسکا رن٘گ بُھورا ہوتا ہے.

سانڈا

موٹے گرگٹ سے مُشابہ جانور جس کے جسم پر بال نہیں ہوتے لیکن مَگر کی طرح دُم پر ہوتے ہیں، ہاتھ پاؤں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوتی ہیں اس کی چربی گٹھیا کے لیے مفید بتائی جاتی ہے

سانڈَہ

رک : سان٘ڈا.

سَونڈی

اناج کا چھوٹا کِیڑا جس کا سر سُونڈ نُما ہوتا ہے.

سَنْڈا

موٹا تازہ، فربہ

سُونڈ

۱. ہاتھی کی لمبی ناک جو پیروں تک لٹکتی ہے ، خرطوم.

سُونا

خالی، غیرآباد، سنسان

سونا

زرد رن٘گ کی ایک قِیمتی دھات ، زر، طلا .

سُونگا

سُون٘ڈکا ، کوہان ، پالان

سُونکا

سانپ کی ایک قسم، نہایت ہی زہریلا سان٘پ

سُونڈ والا

(عو) ہاتھی ، فیل، خرطوم.

سُونڈ دَتّی

ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.

سُنڈی

اناج میں پیدا ہونے والا کیڑا ، سرسری

سونِیّا

سُنار کی دُکان کی راکھ میں سے سونا نِکالنے والا، نیاریا

سونٹا

۱. ڈن٘ڈا، وہ لکڑی جو قلندر اوباش اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُونڈا کے معانیدیکھیے

سُونڈا

suu.nDaa• सूँडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُونڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ایک لمبی سُون٘ڈ والا کِیڑا جو اناج میں لگ جاتا ہے، ایک قِسم کی سرسری جسکا رن٘گ بُھورا ہوتا ہے.
  • ۲. (مجازاً) کاٹھی ، زین ، سُون٘ڈ ، سُون٘ڈلی.

Urdu meaning of suu.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek lambii suu.onD vaala kii.Daa jo anaaj me.n lag jaataa hai, ek kism kii sarasrii jiskaa rang bhuu.ora hotaa hai
  • ۲. (majaazan) kaaThii, ziin, suu.onD, suu.onDlii

English meaning of suu.nDaa

Noun, Masculine

  • packsaddle, weevil, Metaphorically: saddle

सूँडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक लंबी सूंड वाला कीड़ा जो अनाज में लग जाता है, एक किस्म की सरसरी जिसका रंग भूरा होता है, प्रतीकात्मक: काठी, ज़ीन, सूंड

سُونڈا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُونڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُونڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone