تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیندی" کے متعقلہ نتائج

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سِیندی خانَہ

شراب خانہ ، کلال کی دوکان .

سَوندی

خُوشبودار ، مزیدار.

ساندی

دیوانہ.

سیندَہ

رک : سین٘دا .

سَنَدی

۱. تصدیق شُدہ ، سند سے منسوب ، سند یافتہ ، جس کے پاس کسی امر کا ثبوت یا سرٹیفکیٹ ہو.

سیندھی

جنگلی کھجور کا درخت یہ درخت تاڑ سے چھوٹا مگر اس سے مِلتا جُلتا ہوتا ہے ، اسکی ڈالیاں پتلی لمبی اور ٹیٹرھی اور زمین کی طرف جُھکی ہوئی ہوتی ہیں ، اس کے پھل کا مزہ ، چھلکا رن٘گ شکل اور گھٹلی دیسی کھجور کی طرح ہوتی ہے .

سیندا

ایک قِسم کا نمک جو کان سےنِکلتا ہے ، پہاڑی نمک ، لاہوری نمک.

سوندی

سرسری کی ایک قِسم، سُرخ رن٘گ کا کِیڑا (اسی کی ایک قِسم کو پنجاب میں بھنگو کُتَا کہتے ہیں)، سُنڈی

سِندی

(موسیقی) سات سُروں سے متعلق پنچم سر کی ایک سرت کا نام نیز ذیلی سر.

سیندھ

سین٘دھی کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

سیند

ایک قِسم کی کچری یا ککڑی

سِینی

ہموار سطح کا، اُبھرتے ہوئے کناروں والا

سِینچی

کھیتوں یا فصل کو پانی سے سینچنے کا زمانہ

سَنَد

ثبوت، دلیل

اردو، انگلش اور ہندی میں سیندی کے معانیدیکھیے

سیندی

se.ndii•सेंदी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سیندی کے اردو معانی

  • جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

Urdu meaning of se.ndii

  • Roman
  • Urdu

  • janglii khajuur ; khajuur ke daraKht ka ras jis ke piine se suruur hotaa hai, khajuur kii sharaab

सेंदी के हिंदी अर्थ

  • जंगली खजूर, खजूर के पेड़ का रस जिसके पीने से नशा होता है, खजूर की शराब

سیندی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone