تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شور شَر" کے متعقلہ نتائج

شور شَر

بدنامی .

شور شَرابہ

شور غل، دھوم، ہو ہلہ، ہنگامہ

شور شَرابا

ہنگامہ، غل غپاڑا، اودھم

شَر شور

ہنگامہ ، شور و غل .

شور و شَر

شور اور فساد، ہنگامہ، فتنہ، بغاوت اور فساد کا ہنگامہ

شَہْر شَہْر

ہر شہر میں، مختلف شہروں میں، جابجا.

شُرُوع شُرُوع میں

ابتدا میں، آغاز میں، پہلے پہل

شورا شور

غُل ، غوغا ، زور کی آواز، چیخ پکار، ہنگامہ .

شورا شوری

زور شور، ہنگامہ ، گرما گرمی .

شور شار

غوغا ، غُل ، ہنگامہ ، ہلڑ .

شَہْر

مہینہ، ماہ

شیر

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم

شِعْر

(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت

شور

زور کی آواز، غل، غوغا، چیخ و پکار، واویلا

شَہْری

شہر کا رہنے والا، شہر کا باشندہ، شہر سے منسوب، شہر کا، قصباتی اور دیہاتی کے مقابلے میں

اردو، انگلش اور ہندی میں شور شَر کے معانیدیکھیے

شور شَر

shor-shar•शोर-शर

  • Roman
  • Urdu

شور شَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدنامی .
  • دھوم دھام ، شہرہ .
  • رونا پیٹنا ، آہ و زاری، گریہ و ماتم .
  • غل، غوغا، چیخ پکار، ہنگامہ-
  • فتنہ و فساد، سرکشی، شورش-

Urdu meaning of shor-shar

  • Roman
  • Urdu

  • badnaamii
  • dhuum dhaam, shahraa
  • rona piiTnaa, aah-o-zaarii, giriya-o-maatam
  • gil, gogaa, chiiKh pukaar, hangaamaa
  • fitna-o-fasaad, sarakshii, shorish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شور شَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شور شَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone