تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکْرَم" کے متعقلہ نتائج

شِکْرَم

بگھی کی وضع کی بند گاڑی جس میں بیل اور بعض جگہ گھوڑے بھی جوتے جاتے ہیں اس میں دو پہیے اور بعض میں چار پہیے ہوتے ہیں، یہ بند گاڑی پالکی کی شکل کی ہوتی ہے عام طور پر عورتوں کے لیے مخصوص ہے

شِکْرَہ

شکرا، ایک شکاری پرندہ

شُکْر

کسی عنایت اور نوازش کے سلسلے میں احسان ماننا

شَرْم

وہ ندامت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو (خصوصاً کسی نگاہوں میں ذلیل ہونے کے خیال سے)، خجالت، غیرت، انفعال

شِکْرا

ایک شکاری پرند جو باشے کے طرح ہوتا ہے اکثر شہپر اس کے کوتاہ ہوتے ہیں، مگر محنت و مشقت اٹھانے میں بڑا قوی ہوتا ہے

شِکْرَن

شکرے کی مادہ

شَکّری

شکر سے منسوب، شکر کا، جس میں شکر کا جزو شامل ہو، میٹھا

شِکَم

پیٹ، بطن

شَکر

شکریں لہجہ وغیرہ، میٹھا بول، انتہائی نرم لہجہ

شَکَّر

شَکْرَن

کچّے امچور کی پر تکلف چٹنی جس میں نمک مرچ اور دوسرے مسالوں کے ساتھ کشمش چھوارے اور ادرک کے اضافہ کر کے قند اور سرکے کی چاشنی میں رچاتے ہیں چونکہ یہ چٹنی دورَسی ہونے کی وجہ سے بہت خوش ذائقہ اور عام پسند ہوتی ہے اس لیے اس کا نام نورتن رکھ لیا گیا ہے .

شِبْرِم

شَبْرُم

ایک روئیدگی ہے گرہ دار، ہاتھ بھر تک لمبی وہتی ہے اور نے کی طرح اسکا درخت ہوتا ہے، باغوں اور کھیتیوں میں جمتی ہے، رونگٹے اس پر ہوتے ہیں، اس میں سے دودھ نکلتا ہے، پتے طبرخوں کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور دانے مسور کی طرح ہوتے ہیں اور "منتہی االارب" میں چنے کی طرح بتائے گئے ہیں، رنگ سپیدی و زردی مائل ہوتا ہے پھول کا رنگ نیلا ہوتا ہے، جڑ اس کی موٹی ااور پرشِیر ہوتی ہے، اس کو گائے کھاتی ہے تو مر جاتی ہے بکری نہیں مرتی

شُکْراً

شکر ہے

شِکْوَہ

شکایت، گلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکْرَم کے معانیدیکھیے

شِکْرَم

shikram•शिकरम

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شِکْرَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • بگھی کی وضع کی بند گاڑی جس میں بیل اور بعض جگہ گھوڑے بھی جوتے جاتے ہیں اس میں دو پہیے اور بعض میں چار پہیے ہوتے ہیں، یہ بند گاڑی پالکی کی شکل کی ہوتی ہے عام طور پر عورتوں کے لیے مخصوص ہے

Urdu meaning of shikram

  • Roman
  • Urdu

  • bagghii kii vazaa kii band gaa.Dii jis me.n bail aur baaaz jagah gho.De bhii juute jaate hai.n is me.n do pahii.e aur baaaz me.n chaar pahii.e hote hain, ye band gaa.Dii paalakii kii shakl kii hotii hai aam taur par aurto.n ke li.e maKhsuus hai

English meaning of shikram

Noun, Feminine, Singular

  • a closed carriage in the shape of a chariot, in which oxen and in some places horses are also plowed, it is being tow wheeler either four wheeler, it is used specially for women

शिकरम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • बग्घी के सामान बंद गाड़ी जिसमें बैल और कुछ स्थानों पर घोड़े भी जोते जाते हैं इसमें दो पहीए और कुछ में चार पहीए होते हैं, ये बंद गाड़ी पालकी के सामान होती है विशेषतः महिलाओं के लिए होती है

شِکْرَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکْرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکْرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone