تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکْرَن" کے متعقلہ نتائج

شِکْرَن

شکرے کی مادہ

شَکْرَن

کچّے امچور کی پر تکلف چٹنی جس میں نمک مرچ اور دوسرے مسالوں کے ساتھ کشمش چھوارے اور ادرک کے اضافہ کر کے قند اور سرکے کی چاشنی میں رچاتے ہیں چونکہ یہ چٹنی دورَسی ہونے کی وجہ سے بہت خوش ذائقہ اور عام پسند ہوتی ہے اس لیے اس کا نام نورتن رکھ لیا گیا ہے .

شِکارَن

شکار کرنے والی

شَکْران

ایک تلخ زہریلا درخت جس کا رس مُسَکِّن ہوتا ہے ، شوکران ، شیکران.

شُکْران

شُکر گزاری ، شُکر.

شِکَرِین

ایک کیمیائی سفید سفو ، پانی میں کم گھلنے والا، ۵۵۰ گنا شکر سے میٹھا

شِکْرَہ

شکرا، ایک شکاری پرندہ

شُکْر

کسی عنایت اور نوازش کے سلسلے میں احسان ماننا

شِکَن

چنّٹ

شِکْرا

ایک شکاری پرند جو باشے کے طرح ہوتا ہے اکثر شہپر اس کے کوتاہ ہوتے ہیں، مگر محنت و مشقت اٹھانے میں بڑا قوی ہوتا ہے

شِکْرَم

بگھی کی وضع کی بند گاڑی جس میں بیل اور بعض جگہ گھوڑے بھی جوتے جاتے ہیں اس میں دو پہیے اور بعض میں چار پہیے ہوتے ہیں، یہ بند گاڑی پالکی کی شکل کی ہوتی ہے عام طور پر عورتوں کے لیے مخصوص ہے

شُکْرانَہ

شکر گزاری، نماز، روزے یا کسی اور شکل میں کسی احسان کا شکریہ ادا کرنا، شکر

شَکّری

شکر سے منسوب، شکر کا، جس میں شکر کا جزو شامل ہو، میٹھا

شَکْرانَہ

ابالے ہوئے چاول جن میں گھی، شکر اور ناریل وغیرہ ڈال کر نذر نیاز دلاتے ہیں (پرانے لوگ دعوت میں یہی کھلاتے تھے)

شَکر

شکریں لہجہ وغیرہ، میٹھا بول، انتہائی نرم لہجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکْرَن کے معانیدیکھیے

شِکْرَن

shikran•शिक्रन

  • Roman
  • Urdu

شِکْرَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکرے کی مادہ

Urdu meaning of shikran

  • Roman
  • Urdu

  • shukre kii maadda

शिक्रन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शिकरे की मादा, स्त्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکْرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکْرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone