تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکّری" کے متعقلہ نتائج

شَکّری

شکر سے منسوب، شکر کا، جس میں شکر کا جزو شامل ہو، میٹھا

شَکّریں لب

شیریں مقال، شیریں بیاں، شیریں دہاں، میٹھی باتیں کرنے والا، محبوب، معشوق

شُکْرِیہ

شُکْر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)، منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف

شُکْرِیَہ کَرْنا

احسان ماننا، کسی کے احسان کا تعریف کے ساتھ اظہار کرنا

شُکْرِیَہ بِھجْوانا

شکریہ ادا کرنا

شُکْرِیَہ اَدا کَرنا

thank (someone)

شَکَرِیّات

مختلف قسم کی مٹھاس ، وہ چیزیں جو شکر یا مٹھاس کے ذیل میں آتی ہیں .

شَکْرِیلا

شکر ملا ہوا ، میٹھا

شِکَرِین

ایک کیمیائی سفید سفو ، پانی میں کم گھلنے والا، ۵۵۰ گنا شکر سے میٹھا

شَکَّرِیں قَلَم

(طباعت) عبارت کی خوبصورتی، نفاست، رسم الخط جو صاف اور خوبصورت ہوتا ہے

شَکَّرِیں سُخَن

شیریں گفتار ، شیریں سخن .

شَکَرِیں

میٹھا، شیریں، شیرینی کے متعلق

شَکَّرِیں گُفْتار

شیریں سخن، خوش بیان، خوش کلام

شَکَّرِیں

میٹھا، شکر سے منسوب، شیریں

نا شُکری ہونا

ناشکری کرنا (رک) کا لازم ، کفرانِ نعمت ہونا ، ناسپاسی ہونا ۔

حَلْوائے نِیم شَکَری

ایک مشہور مٹھائی

نَا شُکری

ناشکرا کی تانیث، شکر نہ کرنے والی نیز نا شکر گزاری

دِلْ شَکْری

محبوبیت ، معشوق پن .

تِل شَکَرِی

ایک قسم کی شیرینی کا نام جو تل اور شکر کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے, عوام ’گزک‘ کہتے ہیں

چَوری شَکْری

(عو) شادی کے دن کی ایک رسم ہے کہ جب دولھا دلھن کے پاس جاتا ہے تو ہتیلی پر تل اور شکر رکھتے ہیں جسےدولھا سات مرتبہ چاٹنا ہے.

نا شُکری کَرنا

ناسپاسی کرنا، احسان نہ ماننا، شکر گزار نہ ہونا، شکر بجا لانے سے گریز کرنا، نمک حرامی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکّری کے معانیدیکھیے

شَکّری

shakkriiशक्करी

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: پھل

  • Roman
  • Urdu

شَکّری کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • شکر سے منسوب، شکر کا، جس میں شکر کا جزو شامل ہو، میٹھا

اسم

  • ایک فالسہ جو کہ نہایت شیریں اور بڑا ہوتا ہے
  • خرما کی ایک قسم جس میں مٹھاس زیادہ ہوتی ہے
  • ناشپاتی کی ایک قسم جو نہایت عُمدہ اور شیریں ہوتی ہے، ملک چین مین پیدا ہوتی ہے

Urdu meaning of shakkrii

  • Roman
  • Urdu

  • shukr se mansuub, shukr ka, jis me.n shukr ka juzu shaamil ho, miiThaa
  • ek faalsaa jo ki nihaayat shiirii.n aur ba.Daa hotaa hai
  • Khurmaa kii ek qism jis me.n miThaas zyaadaa hotii hai
  • naashpaatii kii ek qism jo nihaayat umdaa aur shiirii.n hotii hai, mulak chiin main paida hotii hai

English meaning of shakkrii

Adjective, Feminine

  • sugary

Noun

  • a kind of Phalsa so called Grewia asiatica

शक्करी के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • एक फ़ालसा जो कि निहायत शीरीं और बड़ा होता है
  • ख़ुरमा की एक क़िस्म जिस में मिठास ज़्यादा होती है
  • नाशपाती की एक क़िस्म जो निहायत उम्दा और शीरीं होती है . मुलक चीन मैन पैदा होती है

شَکّری سے متعلق دلچسپ معلومات

شکری ’’چینی کی طرح کا، یا چینی جیسا [میٹھا]، یا چینی ملا ہوا‘‘ کے معنی میں فتحۂ اول و دوم کے ساتھ بھی ٹھیک ہے اور اول مفتوح، دوم مفتوح مشدد بھی درست ہے۔’’شکریں‘‘ میں نون زائد ہے اور معنی کا کوئی فائدہ نہیں دیتا۔ حرکات میں دونوں الفاظ متحد ہیں۔ یہ ملحوظ رہے کہ بعض پھلوں کو بھی’’شکری‘‘ کہتے ہیں۔ ان معنی میں حرف دوم مشدد نہیں ہے۔ اور’’شکریں‘‘ سے یہ معنی مستفاد بھی نہیں ہوتے۔ دیکھئے، ’’ شربتی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَکّری

شکر سے منسوب، شکر کا، جس میں شکر کا جزو شامل ہو، میٹھا

شَکّریں لب

شیریں مقال، شیریں بیاں، شیریں دہاں، میٹھی باتیں کرنے والا، محبوب، معشوق

شُکْرِیہ

شُکْر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)، منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف

شُکْرِیَہ کَرْنا

احسان ماننا، کسی کے احسان کا تعریف کے ساتھ اظہار کرنا

شُکْرِیَہ بِھجْوانا

شکریہ ادا کرنا

شُکْرِیَہ اَدا کَرنا

thank (someone)

شَکَرِیّات

مختلف قسم کی مٹھاس ، وہ چیزیں جو شکر یا مٹھاس کے ذیل میں آتی ہیں .

شَکْرِیلا

شکر ملا ہوا ، میٹھا

شِکَرِین

ایک کیمیائی سفید سفو ، پانی میں کم گھلنے والا، ۵۵۰ گنا شکر سے میٹھا

شَکَّرِیں قَلَم

(طباعت) عبارت کی خوبصورتی، نفاست، رسم الخط جو صاف اور خوبصورت ہوتا ہے

شَکَّرِیں سُخَن

شیریں گفتار ، شیریں سخن .

شَکَرِیں

میٹھا، شیریں، شیرینی کے متعلق

شَکَّرِیں گُفْتار

شیریں سخن، خوش بیان، خوش کلام

شَکَّرِیں

میٹھا، شکر سے منسوب، شیریں

نا شُکری ہونا

ناشکری کرنا (رک) کا لازم ، کفرانِ نعمت ہونا ، ناسپاسی ہونا ۔

حَلْوائے نِیم شَکَری

ایک مشہور مٹھائی

نَا شُکری

ناشکرا کی تانیث، شکر نہ کرنے والی نیز نا شکر گزاری

دِلْ شَکْری

محبوبیت ، معشوق پن .

تِل شَکَرِی

ایک قسم کی شیرینی کا نام جو تل اور شکر کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے, عوام ’گزک‘ کہتے ہیں

چَوری شَکْری

(عو) شادی کے دن کی ایک رسم ہے کہ جب دولھا دلھن کے پاس جاتا ہے تو ہتیلی پر تل اور شکر رکھتے ہیں جسےدولھا سات مرتبہ چاٹنا ہے.

نا شُکری کَرنا

ناسپاسی کرنا، احسان نہ ماننا، شکر گزار نہ ہونا، شکر بجا لانے سے گریز کرنا، نمک حرامی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکّری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکّری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone