تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُکْر" کے متعقلہ نتائج

شُکْر

کسی عنایت اور نوازش کے سلسلے میں احسان ماننا

شَکر

شکریں لہجہ وغیرہ، میٹھا بول، انتہائی نرم لہجہ

شَکَّر

شَقِر

سر سے پاؤں تک سرخ گھوڑا (جس کی سرخی تیزی میں مائل بہ سیاہی ہو)

شُکْر ہے

خُدا کا شکر ہے ، شُکرِ خدا.

شُکْر کَرنا

thank, express gratitude, acknowledge favour

شُکْر ہونا

شکر کرنا کا لازم

شُکْر کَر کے

بغیر حیل و حجت کے، صبر کر کے

شُکْر گُزاری

احسان مندی، شکریہ کہنا، ممنونیت

شُکْر سَرائی

شکریہ ادا کرنا ، تعریف و توصیف کرنا .

شُکْر گُزار

شُکر ادا کرنے والا، احسان ماننے والا، ممنون

شُکْر لِلہ

اللہ کا احسان، اللہ کا شکر

شُکْر فِشانی

بہت شکریہ، دل سے شکریہ، بہت مہربانی، کرم

شُکْر کُناں

شکر کرتے ہوئے

شُکْر اَدا کرنا

احسان ماننا ، شکریہ ادا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُکْر کے معانیدیکھیے

شُکْر

shukr•शुक्र

موضوعات: تصوف

اشتقاق: شَکَرَ

  • Roman
  • Urdu

شُکْر کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • کسی عنایت اور نوازش کے سلسلے میں احسان ماننا
  • (تصوف) اپنے آپ کو نابود اور حق تعالیٰ کو موجود جاننا اور تمام افعال اور صفات و کمالات حق ہی کی طرف منسوب کرنا

سنسکرت - صفت

  • زہرہ ستارہ
  • چمکیلا، روشن

شعر

Urdu meaning of shukr

  • Roman
  • Urdu

  • kisii inaayat aur navaazish ke silsile me.n ehsaan maannaa
  • (tasavvuf) apne aap ko naabuud aur haqataalaa ko maujuud jaannaa aur tamaam afaal aur sifaat-o-kamaalaat haq hii kii taraf mansuub karnaa
  • zuhra sitaara
  • chamkiilaa, roshan

English meaning of shukr

Arabic - Noun, Masculine

  • gratitude, thankfulness, thanksgiving, thanks
  • praise (to God)

Sanskrit - Adjective

  • the planet Venus
  • bright, resplendent, white, pure

शुक्र के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपकार मानना, कृतज्ञताज्ञापन, धन्यवाद, कृतज्ञता, शुक्रगुज़ारी

संस्कृत - विशेषण

  • एक बहुत चमकोला ग्रह या तारा जो पुराणनुसार दैत्यों का गुरु कहा गया है
  • चमकीला, देदीप्यमान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُکْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُکْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone