تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِکْرَم" کے متعقلہ نتائج

بِکْرَم

قسلط حاصل کرنے والا ، غلیہ پانے والا

بِکْرَمی

वह जिसमें विक्रम हो

بَکَرمَنْڈی

وہ بازار جہاں بکریوں اور دوسرے جانوروں کی خریدوفروخت ہوتی ہے

سَنَہ بِکْرَمی

A solar year which starts on 13th March or the start of Spring,consists of 365 days.

سالِ بِکْرَمی

राजा विक्रमादित्य का चलाया हुआ संवत् जो हिन्दुस्तान का मुख्य संवत्सर है।

بھَرَم

پھرنا، چکر لگانا، گھومنا

بِکْری

فروخت مال کی نکاسی۔

بَکْرا

تقریباً دو فٹ اونچا اور تین فٹ لمبا ایک چوپایہ جس کا گوشت کھاتے اور مادہ کا دودھ پیتے ہیں اور جس کی ٹھڈی پر داڑھی اور سر پر سینگ ہوتے ہیں ہرن سے مشابہ ایک اہلی جانور، گوسفندنر، نربز

بَکْری

ایک مادہ چوپایہ پالتو جانور جو بکرا کی تانیث ہے، مسکین، غریب

بَکْرے

ہرن کے مشابہ ایک معروف چھوٹا نر چوپایہ جس کے سینگ مثلث زاویہ کے ہوتے ہیں اور پونچھ چھوٹی ہوتی ہے، چھاگ

بَکَرَہ

چوبی یا آہنی چرغی جس پر گھومنے والی رسی کی مدد سے بوجھ اوپر اٹھایا یا نیچے رکھا جاتا ہے اس کا شمار آلات جرثقیل میں ہوتاہے۔

بَکَرا

وہ چھلا جو پاؤں کے انگوٹھے کے پاس والی انگلی میں پہنا جاتا ہے

بُکْرَت

صبح، صبح صادق

بَیْرَم

جرثقیل میں لوہے یا لکڑٰ کا وہ ٹکڑا جو بھاری چیز کو سرکارنے اور سنبھالتا ہے ، ہر مشین میں پرزوں کا وزن سنبھالنے والا حصہ،

بِکْر

دوشیزہ، کنْواری

اردو، انگلش اور ہندی میں بِکْرَم کے معانیدیکھیے

بِکْرَم

bikram•बिक्रम

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِکْرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قسلط حاصل کرنے والا ، غلیہ پانے والا
  • ۔۱ سنگھاسن تخت۔
  • ۔۲ بہادری دلیری
  • ۔۳ ایک ہندو راجا کا نام قب : بکرمی۔

Urdu meaning of bikram

  • Roman
  • Urdu

  • qaslat haasil karne vaala, guliyaa paane vaala
  • ۔۱ singhaasan taKht
  • ۔۲ bahaadurii dilerii
  • ۔۳ ek hinduu raajaa ka naam kab ha bakarmii

English meaning of bikram

Noun, Masculine

  • the famous Hindu emperor Bikramajit

बिक्रम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंघासन तख़्त, बहादुरी दिलेरी, एक हिंदू राजा का नाम, क़ब्ज़ा करने वाला, फ़तह पाने वाला

بِکْرَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِکْرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِکْرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone