تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَث" کے متعقلہ نتائج

شَث

ایک قسم کی خوشبودار اور تلخ مزہ والی گھاس جو چمڑے کی دباغت میں کام آتی ہے.

شِصَ

مچھلی پکڑنے کا کان٘ٹا .

شَس

چھے (عموماً جزو اول کےطور پر تراکیب میں مستعمل) .

شَس دَر

پاسبہ وغیرہ ، وہ جگہ جہاں سے رہائی مشکل ہو ؛ نرد کے کھیل میں جس وقت نرد تختے کے آخری گھر میں جاکر بند ہو جاتی ہے اس وقت کھیلنے والا عاجز اور پریشان ہو جاتا ہے .

شَس جِہات

چھ اطراف ؛ (کنایۃً) دنیا ، تمام عالم ، ہر طرف .

شَس پایَہ

چھ پان٘و کا ، چھ پان٘و والا (جانور)، حشرات .

شَس پَر

رک: شش بَر .

شَس پَہْلُو

جس کے چھ رُخ ہوں ، چھ کونے والا .

شَس جَہَتی

چھے کونوں والا ہونا ، چھ رخی حالت .

شَس دَرَہ

چھ دروازے کا ؛ پاسہ ؛ نرد کے کھیل میں ایک جگہ جمع نرد بند ہو جاتی ہے اور کھیلنے والا خود کو رہا نہیں کرا سکتا اور حیران ہو جاتا ہے .

شَس دَری

چھ دروازوں والا گھر ؛ (کنایۃً) دنیا .

شَس روز

چھ دن ، وہ چھے دن جس میں خدا تعالیٰ نے کائنات کو پیدا کیا ، ایّامِ ستہ .

شَس ہَزاری

ایک منصب دار جس کے ماتحت چھ ہزار سپاہی ہوا کرتے تھے .

شَس چَنْد

(حساب) چھ گنا .

شَس لَڑا

چھ لڑوں والا ؛ سونے یا چاندی کی زنجیروں کے بنے ہوئے ہار کی قسم کا زیور جو زنجیروں کی تعداد سے پنج لڑا ، ست لڑا یا شش لڑا کہلاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَث کے معانیدیکھیے

شَث

shas•शस

اصل: عربی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

شَث کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی خوشبودار اور تلخ مزہ والی گھاس جو چمڑے کی دباغت میں کام آتی ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَس

چھے (عموماً جزو اول کےطور پر تراکیب میں مستعمل) .

Urdu meaning of shas

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii Khushbuudaar aur talKh mazaa vaalii ghaas jo cham.De kii dabbaaGat me.n kaam aatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَث)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone