تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھسا ٹَھس" کے متعقلہ نتائج

ٹَھسا ٹَھس

کھچاکھچ، ٹھونس ٹھونس کر بھرا ہوا، لبریز

ٹُھسْ ٹُھس

ٹھوس ٹھوس کر، ٹھسا ہوا

ٹَھس ٹَھس رونا

weep silently, to sob

ٹِیس

درد، تکلیف، پیڑ، کسک، چمک

ٹھیْس

ہلکی رگڑ یا ضرب، ہلکی چوٹ

ٹیسو

ڈھاک کا درخت یا پھول جس میں سے زرد رن٘گ نکالا جاتا ہے؛ پلاش

ٹَسْوے

آنْسو، عموماً جھوٹ موٹ کے آن٘سو، ٹسوا

ٹَھسَّہ

رک : ٹھسا معنی نمبر ۳.

ٹھاسا

لوہاروں کا ایک خاص اوزار، جس سے تن٘گ جگہ میں لوہے کی کور نکالتے اور ابھارتے ہیں، ٹھان٘سا

ٹھوسا

انگوٹھا، ٹھینگا

ٹُوسا

آک کا پھل لاط : Asdlepias Gigantea ؛ ریشہ ، پھوسڑا ، تس ؛ شاخ ، شگوفہ ؛ کسا گھاس کی جڑ

ٹَھسّا

غرور، دماغ، گھمنڈ

ٹَھسّے

ٹھسا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹُھسّی

ایک قسم کا گلے کا زیور، جسے جنوبی ہند میں ٹھسی کہتے ہیں، اس میں کڑیاں ہوتی ہیں اور گھن٘گرو لگائے جاتے ہیں(حیدر آباد میں اس زیور کی ایجاد ہوئی) شمالی ہند میں اسے گلو بند کہتے ہیں

ٹیسُوا

رک : ٹِسوا، آن٘سو

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھسا ٹَھس کے معانیدیکھیے

ٹَھسا ٹَھس

Thasaa-Thas•ठसा-ठस

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ٹَھسا ٹَھس کے اردو معانی

صفت

  • کھچاکھچ، ٹھونس ٹھونس کر بھرا ہوا، لبریز

Urdu meaning of Thasaa-Thas

  • Roman
  • Urdu

  • khachaakhach, Thons Thons kar bhara hu.a, labrez

English meaning of Thasaa-Thas

Adjective

ठसा-ठस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खचाखच, ठूँस-ठूँसकर या ख़ूब कसकर भरा हुआ, जो इतना अधिक भर गया हो कि उसमें और अधिक समाई न हो सकती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھسا ٹَھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھسا ٹَھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone