تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَمَّس" کے متعقلہ نتائج

مُخَمَّس

پانچ کونوں والا، پنج گوشہ، پنج کونیا

مُخَمَّسَہ

(فقہ) ماں، بہن یا دادا کے متعلق تقسیم جائیداد کامسئلہ، جس پر پانچ صحابہ حضرت علیؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت ابن مسعودؓ، حضرت زیدؓ اور حضرت ابن عباس میں اختلاف تھا

مُخَمَّس صَحِیح

(ریاضی) وہ دائرہ جس کے پانچ حصے کر کے انہیں خطوط مستقیمہ سے ملایا جائے

مُخَمَّسات

مخمس (رک) کی جمع ، پانچ ضلعوں والی شکلیں

مَخْمَسَہ

۱۔ بھوک ، گرسنگی ، بھوک کی شدت ، بھوک کی بے چینی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَمَّس کے معانیدیکھیے

مُخَمَّس

muKHammasमुख़म्मस

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: خَمَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُخَمَّس کے اردو معانی

صفت

  • پانچ کونوں والا، پنج گوشہ، پنج کونیا
  • (شاذ) خمس نکالا ہوا، وہ رقم یا مال جس میں سے خمس نکال دیا گیا ہو، فقہاء شیعہ کی اصطلاح

اسم، مذکر

  • پانچ ضلعوں والی اقلیدسی (شکل)
  • وہ مسلسل نظم، جس میں ہر بند پانچ مصرعوں کا ہو، خمسہ

شعر

Urdu meaning of muKHammas

  • Roman
  • Urdu

  • paa.nch kono.n vaala, panjgoshaa, panj konyaa
  • (shaaz) Khumas nikaalaa hu.a, vo raqam ya maal jis me.n se Khumas nikaal diyaa gayaa ho, phuqhaa-e-shiiyaa kii istilaah
  • paa.nch zilo.n vaalii uqliidsii (shakl
  • vo musalsal nazam, jis me.n har band paa.nch misro.n ka ho, Khamsaa

English meaning of muKHammas

Adjective

  • five-cornered, five-angled, pentangular
  • quintupled

Noun, Masculine

  • a pentagon
  • a kind of verse of five lines

मुख़म्मस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें पाँच कोने या अंग हों
  • पांच कोण वाली वस्तु

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंजगोशा
  • पांच पक्तियों वाला काव्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخَمَّس

پانچ کونوں والا، پنج گوشہ، پنج کونیا

مُخَمَّسَہ

(فقہ) ماں، بہن یا دادا کے متعلق تقسیم جائیداد کامسئلہ، جس پر پانچ صحابہ حضرت علیؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت ابن مسعودؓ، حضرت زیدؓ اور حضرت ابن عباس میں اختلاف تھا

مُخَمَّس صَحِیح

(ریاضی) وہ دائرہ جس کے پانچ حصے کر کے انہیں خطوط مستقیمہ سے ملایا جائے

مُخَمَّسات

مخمس (رک) کی جمع ، پانچ ضلعوں والی شکلیں

مَخْمَسَہ

۱۔ بھوک ، گرسنگی ، بھوک کی شدت ، بھوک کی بے چینی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَمَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَمَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone