تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْرَس" کے متعقلہ نتائج

اَمْرَس

۱. آم کا نچوڑ کرخشک کیا ہوا رس .آم کے رس کی پپڑی.

عُمْر

زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ

عُمْرَہ

فریضۂ حج کے علاوہ کسی وقت بھی احرام باندھ کر خانہ کعبہ کا طواف اور سعی مابین صفا و مروہ

عُمْریٰ

(فقہ) شرع میں کوئی شے کسی کو پوری عمر کے لیے دے دینا اس شرط پہ کہ مرنے کے بعد واپس لے لونگا

عُمْری

تامدّت العمر، تا حیات، زندگی بھرکے لیے

اَمْرِت

لغوی معنی آب حیات، آبِ بقا، یعنی ایسا پانی جس کے پینے سے ابدی زندگی حاصل ہو، اس لفظ کا مطلب ’لافانی‘ ہے، ویدوں اور ہندواساطیر میں یہ مشروب ’ ابدی ‘ اور لافانی ہوجانے سے مشروط ہے

اَمْرَد

بے داڑھی مونچھ کا نوعمر حسین لڑکا، بے ریش، کم سن، نوخیز

اَمْرا

(کاشتکاری) چنے کا کھیت، چنرا، چنیارا

عُمَر

جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے خلیفہ کا نام ہے، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

اَمْلَس

نرم، چمکیلا، چکنا، ہموار، شفاف

اَپْرَس

برص سے مشابہ ہاتھوں کی ایک بیماری، برص، کوڑھ

اَجْرَس

جو کسی چیز سے نہ ڈرے، بہادر

اَخْرَس

جو نہ بول سکے اور نہ سن سکے، گونگا

اَمْرَض

جو بہت مریض ہو .

ہِرْس

خوف، ڈر، ہراس

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْرَس کے معانیدیکھیے

اَمْرَس

amras•अमरस

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَمْرَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. آم کا نچوڑ کرخشک کیا ہوا رس .آم کے رس کی پپڑی.
  • ۲. (مجازاََ) کثیف اور بہت زیادہ میلا کپڑا جو میل سے سخت اور سیاہ ہوجائے

Urdu meaning of amras

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. aam ka nicho.D kar Khushak kyaa hu.a ras .aam ke ras kii pap.Dii
  • ۲. (mujaazaa) kasiif aur bahut zyaadaa melaa kap.Daa jo mel se saKht aur syaah hojaa.e

English meaning of amras

Noun, Masculine

  • mango juice squeezed and dried to make solid, a mango chips
  • a much dirty cloth that becomes hard and blackish with dirt

अमरस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आम को निचोड़ कर सुखा कर बनाई गई आम की पपड़ी, पके आम का निचोड़ा हुआ रस
  • बहुत मैला कपड़ा जो मैल से कठोर और काला पड़ जाए

اَمْرَس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone