تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمَس" کے متعقلہ نتائج

اُمَس

گھٹی ہوئی گھجی گر می جو برسات میں ہوا بند ہو جانے سے ہوتی ہے، حبس، گھمس

اُمَّس

ہَمس

منھ بند کر کے چبانا یا باتیں کرنا

اُمَسْنا

اوپر کواچکنا،ابھرنا.

اِمسا

रात कर देना, हाल बदल जाना, अवस्था का परिवर्तत होना।

ہَمسائے

پڑوسی

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسائی

پڑوس میں رہنے والی، دیوار بیچ رہنے والی عورت، پڑوسن

ہَمساواں

جمادی الثانی کا مہینہ

ہَمسایہ ہونا

پڑوسی ہونا نیز ہم رنگ ہونا

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایا ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَس کے معانیدیکھیے

اُمَس

umas•उमस

نیز : اُمَّس

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اُمَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھٹی ہوئی گھجی گر می جو برسات میں ہوا بند ہو جانے سے ہوتی ہے، حبس، گھمس
  • (مجازاََ) گرم جوشی، جوش، ولولہ، امنگ

شعر

Urdu meaning of umas

  • Roman
  • Urdu

  • ghuTTii hu.ii ghajii garmii jo barsaat me.n hu.a band ho jaane se hotii hai, habs, ghamas
  • (mujaazaa) garmajoshii, josh, valavla, umang

English meaning of umas

Noun, Feminine

  • humid heat without breeze, close atmosphere, heavy and humid atmosphere, humidity and stillness
  • Intense heat without a breath of air, sultriness

उमस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वर्षा ऋतु की ऐसी गरमी जो हवा बंद हो जाने पर लगती है; बरसात की नमी युक्त गरमी, आर्द्रता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone