تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہِیم" کے متعقلہ نتائج

شَہِیم

ہوشیار، زیرک ، چوکس ؛ مصلحت اندیش ، دانا ، چالاک .

لَہِیم شَہِیم

رک : لحیم شحیم جو صحیح ہے .

شام

كالا

شَامِی

ملک شام كا رہنے والا یا رہنے والی

شِیام

۱. ایک درخت کے ڈوڈے جو گرم مسالے اور دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ؛ لاط Panicum Frumentuceum

شِیم

ایک قسم کی مچھلی، سوری مچھلی

شِیَم

عادتیں، خصلتیں، اطوار، فطرتیں، (تراکیب میں خصلت والا کے معنی پیدا ہوتے ہیں)

شایَد

احتمال یا امكان ہے، ممكن ہے

شَہِید

(تصوف) وہ ذات جس کا علم کامل ہو، مراد: ذات الہٰی، عالم الغیب

شَمْعَیں

موم بتیاں، چراغاں

شَمِیْم

خوشبو، سگندھ، نکہت، سباس، مہک

شام كَرْنا

دن گزارنا ، دن بسر كرنا ؛ بے چینی میں وقت كاٹنا

شام ہونا

خاتمے كا وقت قریب ہونا، آخری وقت ہونا ۔

شام آنا

شام ہونا

شامَہ

رک : شاما .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہِیم کے معانیدیکھیے

شَہِیم

shahiim•शहीम

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

شَہِیم کے اردو معانی

صفت

  • ہوشیار، زیرک ، چوکس ؛ مصلحت اندیش ، دانا ، چالاک .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَحِیم

موٹا، فربہ (عموماً لحیم کے ساتھ مستعمل، چربیلا، چربی والا، موٹا تازہ)

Urdu meaning of shahiim

  • Roman
  • Urdu

  • hoshyaar, zerak, chaukas ; mastalahatandesh, daana, chaalaak

شَہِیم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone