تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیَم" کے متعقلہ نتائج

شِیَم

عادتیں، خصلتیں، اطوار، فطرتیں، (تراکیب میں خصلت والا کے معنی پیدا ہوتے ہیں)

سِتُودَہ شِیَم

جس کی عادتیں اچھّی ہوں ، خوش خصال ، نیک اطوار .

خُوش شِیَم

اچھی عادت اور خصلتوں والا .

بَد شِیَم

بری عادتوں والا ، بد خلق .

وَفا شِیَم

وفا شعار، جو با وفا ہو، وفا پرست

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیَم کے معانیدیکھیے

شِیَم

shiyamशियम

اصل: عربی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شِیَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عادتیں، خصلتیں، اطوار، فطرتیں، (تراکیب میں خصلت والا کے معنی پیدا ہوتے ہیں)

Urdu meaning of shiyam

  • Roman
  • Urdu

  • aadten, Khasalten, atvaar, fitarten, (taraakiib me.n Khaslat vaala ke maanii paida hote hai.n

English meaning of shiyam

Noun, Masculine

  • habits, qualities

शियम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदतें, आचरण, ढंग, प्रकृति

شِیَم کے قافیہ الفاظ

شِیَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِیَم

عادتیں، خصلتیں، اطوار، فطرتیں، (تراکیب میں خصلت والا کے معنی پیدا ہوتے ہیں)

سِتُودَہ شِیَم

جس کی عادتیں اچھّی ہوں ، خوش خصال ، نیک اطوار .

خُوش شِیَم

اچھی عادت اور خصلتوں والا .

بَد شِیَم

بری عادتوں والا ، بد خلق .

وَفا شِیَم

وفا شعار، جو با وفا ہو، وفا پرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone