تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شام كَرْنا" کے متعقلہ نتائج

شام كَرْنا

دن گزارنا ، دن بسر كرنا ؛ بے چینی میں وقت كاٹنا

دِن شام کَرْنا

دن گزارنا ، وقت گزارنا ، کسی کام میں بہت مشغول رہنا ، کسی کام میں وقت صرف کرنا .

صُبْح شام کَرنا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح و شام کَرْنا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

دِن کو شام کَرْنا

جان سے مار دینا ، زندگی کا خاتمہ کر دینا .

شام و سَحَر كَرْنا

حیلہ حوالہ كرنا، ٹالنا

شام كا صُبْح كرنا

رات بسر كرنا ، رات گزارنا ۔

شَما کَرنا

معاف کرنا ، معافی دینا ، درگزر کرنا ، چھما کرنا.

شَام کِرن

evening of ray

شَمْع جَلْتی کَرْنا

منّت کے لیے شمع یا چراغ روشن کرنا ، منّت ماننا

شَمع گُل کَرنا

موم بتی بجھانا، اندھیرا کرنا

شَمْع رَوشَن کرنا

شمع جلانا ، روشنی پھیلانا ، کسی نیک کام کی ابتدا کرنا

شَمْع خاموش کَرْنا

چراغ گل کرنا ، چراغ بجھانا

شَمْع ٹَھنْڈی کَرْنا

شمع گُل کرنا ، بتّی بُجھانا

صُبْح شام کرنے والا

حیلہ بہانہ کرنے والا، ٹال مٹول کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں شام كَرْنا کے معانیدیکھیے

شام كَرْنا

shaam karnaa•शाम करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شام كَرْنا کے اردو معانی

  • دن گزارنا ، دن بسر كرنا ؛ بے چینی میں وقت كاٹنا
  • سیاہ كَرنا ؛ تباہ كرنا ؛ دلكشی ختم كردینا ۔

Urdu meaning of shaam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • din guzaarnaa, din basar karnaa ; bechainii me.n vaqt kaaTnaa
  • syaah karnaa ; tabaah karnaa ; dilakshii Khatm kardenaa

शाम करना के हिंदी अर्थ

  • दिन गुज़ारना, दिन बसर करना , बेचैनी में वक़्त काटना
  • स्याह करना , तबाह करना , दिलकशी ख़त्म करदेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شام كَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شام كَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone