تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شامَہ" کے متعقلہ نتائج

شامَہ

رک : شاما .

شامَا

ایک سیاہ رن٘گ كا خوش آواز پرندہ، ایک صحرائی پرندہ جو ہر وقت دم ہلاتا رہتا ہے جس كا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے

شامَّہ

سونگھنے كی قوت، وہ حس جس كے ذریعے خوشبو یا بد بو كا احساس ہو

شُعاعِ ماہ

ज्योत्स्ना, चाँदनी, चंद्रकिरण, चाँद की किरन।।

شامَّہ پَیما

قوتِ شامّہ ناپنے كا آلہ ۔

شاما بولی مَن سَنْسَنایا خالَہ جان كا كَہْنا آگے آیا

برے وقت كے آثار ظاہر ہونا ۔

شاما بولی بَن كَھنْكَھنایا خالَہ جان كا كَہْنا آگے آیا

برے وقت كے آثار ظاہر ہونا ۔

شاماں

بدھ مت كا رہنما

شاماں پَرَسْتی

شاماں لوگوں پر اعتقاد ركھنا ۔

شاماک

ان٘گیا، عورتوں كا سینہ بند

شاماخ

ایک قسم کی جوار

قُوَّتِ شامَّہ

سونگھنے کی قوت، حس شامہ، وہ قوت جس سے بُری بھلی بُو کی تمیز کی جاتی ہے، یہ قوت ناک سے متعلق ہے

حِسِّ شامَّہ

سون٘گھنے کی حس ، سن٘گھ کر ہو معلوم کرنے کی قوّت .

شامانِیَت

شمالی ایشیا اور شمالی یورپ كے التائی قبائل اور شمالی اور جنوبی امریكہ كے نیم متمدن قبائل كا یہ عقیدہ كہ دیوتاؤں ، راكشسوں اور اجداد كی روحوں كی غیر مرئی دنیا سے صرف شامان بے خودی كے عالم میں رابطہ قائم كرسكتے ہیں اور وہی اس پر اثرانداز ہو سكتے ہیں ۔

شام

كالا

اردو، انگلش اور ہندی میں شامَہ کے معانیدیکھیے

شامَہ

shaama•शामा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شامَہ کے اردو معانی

  • رک : شاما .

Urdu meaning of shaama

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha shaama

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone