تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر ہونا" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر ہونا کے معانیدیکھیے
English meaning of sar honaa
- (gun) be fired
- be conquered, vanquished, subdued or subjugated, fall (to)
- pester, be insistent, insist upon, quarrel
- To insist upon, to quarrel, to worry
سَر ہونا سے متعلق دلچسپ معلومات
سر ہونا غالب کا مشہور شعر ہے ؎ آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک مصرع ثانی میں محاورہ ’’سر ہونا‘‘ نظم ہوا ہے اور شارحین کو اس کے معنی بیان کرنے میں پریشانی ہوئی ہے۔ مولانا حامد حسن قادری نے لکھا ہے کہ ’’زلف کا سر ہونا کوئی محاورہ نہیں ہے‘‘۔ نظم طباطبائی نے’’سرہونا‘‘ سے’’سمجھ لینا‘‘ مراد لے کر ’’زلف‘‘ کو اس کا فاعل قرار دیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ غالب نے دراصل یہ محاورہ تاش اور گنجفہ کے عالم سے لیا ہے جہاں بازی کا ’’سر ہونا‘‘ بمعنی’’بازی کا جیت لیا جانا‘‘ مستعمل ہے۔’’میرا یہ ہاتھ سر ہوگیا‘‘، بمعنی’’میں نے یہ ہاتھ جیت لیا‘‘، وغیرہ کے علاوہ ترپ کے پتے کو ’’ترپ سر‘‘ بھی اسی لئے کہتے ہیں کہ ترپ کے رنگ کا پتہ بقیہ رنگوں کے پتوں کو جیتتا یا ’’سرکرتا‘‘ ہے۔ تاش کی اصطلاح میں’’سر ہونا‘‘ بمعنی ’’فتح مند ہونا‘‘ بھی ہے۔’’یہ پتہ سرہے‘‘، یعنی ’’یہ پتہ جیت گیا‘‘۔ لہٰذا غالب کے مصرعے میں ’’زلف کا سر ہونا‘‘ بمعنی’’زلف کا ہاتھ آجانا، زلف پر قابو پاجانا‘‘ ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَر پَر دَھمّال ہونا
سر پر شور و غُل ہونا ، شور و شغب کے باعث دماغ کا پراگندہ اور پریشان ہونا ، کسی پر بہت بوجھ پڑنا .
خُون سَر ہونا
کسی کے قتل یا ہلاکت کا کسی ایسے شخص کے نامۂ اعمال میں شامل ہونا یا لکھا جانا جو اس کا مرتکب نہ ہوا ہو ۔
زُلْف سَر ہونا
عاشق کا محبوب کی زُلف پر مُتَصَرّف ہونا یعنی وصل کی منزل تک پہن٘چ جانا، مقصد میں کامیاب ہونا، مراد کو پہنچنا.
سِہْرا سَر ہونا
سب سے اہم کردار ادا کرنا ، کسی پر کام کا دارومدار یا کامیابی کا انحصار ہونا ، سُرخرو ہونا.
سَر سِہرا ہونا
(دارو مدار یا اِنحصار ہونا کسی پر کسی بات کا) ؛ درستی یا سر انجام موقوف ہونا (کسی کام کا) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (سَر ہونا)
سَر ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔