تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کے سَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کے سَر ہونا

کسی کے پیچھے پڑنا ، کسی کے درپے آزار ہونا ، کسی کام کے لیے کسی شخص متواتر کہنا سننا

راہ چَلْتے کے سَر ہونا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے اُلجھنے لگنا، پیچھے پڑ جانا.

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

کِسی کے خُون کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

سَر کے بال سَفَید ہونا

بوڑھا ہو جانا، سِن رسیدہ ہو جانا

کِسی کے لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی سے غرض اور سروکار نہ رکھنا، کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا، بے لوث ہونا

زِنْدَگی مَوت کِسی کے ہاتھ ہونا

کسی کا پورا اختیار ہونا

کِسی کے سَر مارْنا

کسی چیز کا زبردستی گلے لگنا ، درپے آزار ہوجانا ، کسی کی طرف حقارت سے پھینک دینا

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

to vanish, to disappear

کِسی چِیز کو کِسی کے سَر پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کے سَر ہونا کے معانیدیکھیے

کِسی کے سَر ہونا

kisii ke sar honaaकिसी के सर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی کے سَر ہونا کے اردو معانی

  • کسی کے پیچھے پڑنا ، کسی کے درپے آزار ہونا ، کسی کام کے لیے کسی شخص متواتر کہنا سننا
  • کسی کے ذمے پڑنا ، کسی پر تُھپنا

Urdu meaning of kisii ke sar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke piichhe pa.Dnaa, kisii ke darpe aazaar honaa, kisii kaam ke li.e kisii shaKhs mutavaatir kahnaa sunnaa
  • kisii ke zimme pa.Dnaa, kisii par thupnaa

किसी के सर होना के हिंदी अर्थ

  • ۱. किसी के पीछे पड़ना, किसी के दरपे आज़ार होना, किसी काम के लिए किसी शख़्स मुतवातिर कहना सुनना
  • ۲. किसी के ज़िम्मे पड़ना, किसी पर थुपना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِسی کے سَر ہونا

کسی کے پیچھے پڑنا ، کسی کے درپے آزار ہونا ، کسی کام کے لیے کسی شخص متواتر کہنا سننا

راہ چَلْتے کے سَر ہونا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے اُلجھنے لگنا، پیچھے پڑ جانا.

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

کِسی کے خُون کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

سَر کے بال سَفَید ہونا

بوڑھا ہو جانا، سِن رسیدہ ہو جانا

کِسی کے لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی سے غرض اور سروکار نہ رکھنا، کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا، بے لوث ہونا

زِنْدَگی مَوت کِسی کے ہاتھ ہونا

کسی کا پورا اختیار ہونا

کِسی کے سَر مارْنا

کسی چیز کا زبردستی گلے لگنا ، درپے آزار ہوجانا ، کسی کی طرف حقارت سے پھینک دینا

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

to vanish, to disappear

کِسی چِیز کو کِسی کے سَر پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کے سَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کے سَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone