تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرِیدَنی" کے متعقلہ نتائج

دَرِیدَنی

چاک کر ڈالنے کے لائق ، پارہ پارہ کر دینے کے قابل.

دِیدَنی

دیکھنے کے لائق، قابل دید، نظارے کے قابل

دَرِیدگی

دریدہ ہونا، پھٹا ہونا، پھٹا یا دریدہ ہونے کی حالت

دُرْدانَہ

موتی، موتی کا دانہ، پیارا بچہ

دارْداں

پود ، چھوٹے پودے .

دَرْدِیں لَگْنا

(عور) درد لگنا ، دردِ زِہ اٹھنا .

دریودھن

ادبی: جس کے ساتھ جنگ کرنا انتہائی مشکل ہو، کورو خاندان کے راجہ دھرت راشٹر کے 101بیٹوں میں سے سب سے بڑے بیٹے کا نام

دَرِیں

اس میں، اس کے درمیان، اسی بیچ میں

دَریغی

غم ، افسوس ، رنج و الم.

کَف دَرْدَہاں

جس کے من٘ہ سے لعاب بہتا ہو.

کَف دَرْدَہَن

رک: کف دردہاں معنی نمبر ۲.

دَریائی

ایک قسم کا سرخ ریشمی کپڑا، دارائی، دیبا

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرِیچی

چھوٹی کھڑکی یا موکھا

دِیْنی

دِین سے منسوب، مذہبی، مذہب یا اس سے متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِیدَنی کے معانیدیکھیے

دَرِیدَنی

dariidanii•दरीदनी

اصل: فارسی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

دَرِیدَنی کے اردو معانی

صفت

  • چاک کر ڈالنے کے لائق ، پارہ پارہ کر دینے کے قابل.

Urdu meaning of dariidanii

  • Roman
  • Urdu

  • chaak kar Daalne ke laayaq, paaraapaaraa kar dene ke kaabil

दरीदनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फाड़ देने योग्य, टुकड़े-टुकड़े कर देने योग्य

دَرِیدَنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرِیدَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرِیدَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone