تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفایا بَتانا" کے متعقلہ نتائج

صَفایا بَتانا

صاف انکار کرنا ، صاف جواب دینا ، ٹال دینا.

چار اَبْرُو کو صَفایا بَتانا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

صَفا بَتانا

(داڑھی مون٘چھ وغیرہ کو) بالکل صاف کرنا ، بالکل مون٘ڈ ڈالنا.

صَفائی بَتانا

جڑ بنیاد سے ختم کر دینا ، صفایا کر دینا.

صَفایا بَتْلانا

مٹا دینا ، نیست و نابود کرنا.

چار اَبْرُو کی صَفائی بَتانا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

صاف باطِن

جس کے دل میں نفاق یا کھوٹ نہ ہو، بے کپٹ، بےکینہ، صاف دل، پاک، ضمیر والا، پاک روح

صفائے باطن

اندرونی طہارت یا صفائی

صَفائیٔ باطِن

قلب کی پاکیزگی ، روحانی بصیرت.

صاف باطِنی

صاف دلی، خلوصِ نیت، پاک طینتی

صافِیٔ باطِن

دل کی صفائی، قلب کی پاکیزگی

صَفا بَتْلانا

(داڑھی مون٘چھ وغیرہ کو) بالکل صاف کرنا ، بالکل مون٘ڈ ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفایا بَتانا کے معانیدیکھیے

صَفایا بَتانا

safaayaa bataanaa•सफ़ाया बताना

  • Roman
  • Urdu

صَفایا بَتانا کے اردو معانی

  • مٹا دینا ، نیست و نابود کرنا.
  • صاف انکار کرنا ، صاف جواب دینا ، ٹال دینا.

Urdu meaning of safaayaa bataanaa

  • Roman
  • Urdu

  • miTaa denaa, niist-o-naabuud karnaa
  • saaf inkaar karnaa, saaf javaab denaa, Taal denaa

सफ़ाया बताना के हिंदी अर्थ

  • ۲. मिटा देना, नीस्त-ओ-नाबूद करना
  • ۱. साफ़ इनकार करना, साफ़ जवाब देना, टाल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفایا بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفایا بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone