تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساٹِھیا" کے متعقلہ نتائج

ساٹِھیا

دھان کی ادنیٰ قسم جو مہینے یا ساٹھ دن میں تیار ہو جاتا ہے ، ساٹھی.

سیٹِھیا

سیٹھ کا سا ، سیٹھ جیسا .

ساٹھا

जिसकी अवस्था साठ वर्ष की हो गई हो, साठ वर्ष की उम्र वाला

ساٹھی

۱. ”ساٹھا“ (رک) کی تانیث.

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

سَٹا

وہ اِقرارنامہ یا معاہدہ جو دو کاشتکاروں کے مابین طے پائے کھیتی باڑی میں شراکت ؛ کھیت کا ساجھا .

سٹے

tradings, speculations

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

ساٹا

عوض، بدل، بدلہ، تبادلہ

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

سوٹی

چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

سوٹا

رک : سون٘ٹا جو زیادہ مستعمل ہے .

ساجِھیا

(دکان داری) تجارتی کاروبار کا شریک ، حِصّے دار.

سُوٹا

سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا

سَٹِیا

چھڑی، ساٹی، پتلی لچک دار چھڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں ساٹِھیا کے معانیدیکھیے

ساٹِھیا

saaThiyaa•साठिया

  • Roman
  • Urdu

ساٹِھیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھان کی ادنیٰ قسم جو مہینے یا ساٹھ دن میں تیار ہو جاتا ہے ، ساٹھی.

Urdu meaning of saaThiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaan kii adnaa qasam jo mahiine ya saaTh din me.n taiyyaar ho jaataa hai, saaThii

साठिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धान की निम्न प्रकार जो महीने या साठ दिन में तैयार हो जाता है, साठी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساٹِھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساٹِھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone