تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَٹِیا" کے متعقلہ نتائج

سَٹِیا

چھڑی، ساٹی، پتلی لچک دار چھڑی

سِٹِیا

بیٹی .

سِٹْیا سِٹْیا

کم کم ، تھوڑا تھوڑا .

سَٹْیانا

رک : سٹھیانا .

سَٹا

وہ اِقرارنامہ یا معاہدہ جو دو کاشتکاروں کے مابین طے پائے کھیتی باڑی میں شراکت ؛ کھیت کا ساجھا .

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

سٹّا

ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ

سَٹھا

جُوا ، سٹا .

سَٹَّہ

تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو

سِٹّی

ہوش و حواس، اوسان

سَیٹا

ڈنٹھل .

سِٹَّہ

جَوار کا خوشہ یا مَکّا کا بھٹا.

سِیا

stitched

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

سایا

چھاؤں، پناہ، آسیب

اردو، انگلش اور ہندی میں سَٹِیا کے معانیدیکھیے

سَٹِیا

saTiyaa•सटिया

اصل: ہندی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

سَٹِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی چاندی کی قلم جس سے عورتیں اپنے مانگ میں سندور بھرتی ہیں
  • چھڑی، ساٹی، پتلی لچک دار چھڑی
  • خفیہ بات چیت سے معاہدہ کرنا یا سازش رچنا
  • ایک قسم کی سونے یا چاندی کی چوڑی

شعر

Urdu meaning of saTiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii chaandii kii qalam jis se aurte.n apne maang me.n sinduur bhartii hai.n
  • chha.Dii, saaTii, patlii lachakdaar chha.Dii
  • khufiiyaa baatachiit se mu.aahidaa karnaa ya saazish rachnaa
  • ek kism kii sone ya chaandii kii chau.Dii

English meaning of saTiyaa

Noun, Feminine

  • convergence, secret talks or conspiracy,

सटिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • a kind of geld bangles
  • a silver pen of which women fill vermilion in parting (of the hair)
  • thin elastic stick
  • सोने या चाँदी की एक प्रकार की चूड़ी
  • चाँदी की एक प्रकार की कलम जिससे स्त्रियाँ माँग में सिंदूर भरती हैं
  • साटी, छड़ी, पतली लचकदार छड़ी
  • अभिसंधि, गुप्त वार्ता या षड्यंत्र करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَٹِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَٹِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone