تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَعَت" کے متعقلہ نتائج

سَعَت

فراخی، گنجائش، وسعت

سات

(قمار بازی) مولہی کے کھیل میں ۳ یا ۷ یا ۱۱ یا ۱۵ کوڑیاں، چت آنا اور چوسرکے کھیل میں پانسوں کا اس طرح پڑنا کہ ایک پر پانچ دائرے اور دو پر ایک ایک دائرہ شُمار ہو

ساعَت

وقت، مُدّت، زمان

ساعات

ساعتیں، گھڑیاں

ساہت

ادب ، دیبیات ، عِلم و ادب.

سات بھائی

چھوٹی چِڑیاں جو سات کی ٹولیاں بنا کر رہتی ہیں.

سات سَمُنْدَر

دنیا کے سات قدیم دریا یا بحر اعظم (بحر اخضر، بحر عمان، بحر قلزم، بحر روم، بحر اسود، بحرظلمات اور بحر بربر)

سات سَہیلِیوں کاجُھمْکا

Pleiades, a cluster of stars in Taurus

سات تالوں میں رَکْھنا

سات پردوں میں رکھنا ، بہت حفاظت کرتا.

سات پانچ نَہ جاننا

be simple, be straight forward, be naive

سات دَرِیا

رک : سات سمندر.

سات صَدی

شاہی دورکا ایک منصب ، شاہی زمانے کا ایک عہدہ.

سات پَنا

صحبت ، معیَت ، ساتھ ، رفاقت.

سات قَدَم

ہندوؤں کی شادی کی ایک رسم ، سات پھیرے.

سات پَرْدے

آنکھ کے ساتوں پردے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَعَت کے معانیدیکھیے

سَعَت

sa'at•स'अत

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

سَعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فراخی، گنجائش، وسعت
  • (نفسیات) سلسلہ، پھیلاؤ
  • مالداری، ثروت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سات

چھ کے بعد اور آٹھ سے پہلے کا عدد، ہندسوں میں (۷) لِکھا جاتا ہے

Urdu meaning of sa'at

  • Roman
  • Urdu

  • faraaKhii, gunjaa.ish, vusat
  • (nafasiyaat) silsilaa, phailaa.o
  • maaladaarii, srot

English meaning of sa'at

Noun, Feminine

स'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone