تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساپَن" کے متعقلہ نتائج

ساپَن

ایک بیماری، جس میں بال آہستہ آہستہ جھڑ جاتے ہیں

ساہ پَن

(سوداگری) اعتبار ، کھرا پن ، بھلنسائی ، شرافت ، سچائی .

سَوَپْن

خواب، سپنا

ساوَن

موسمِ برسات، برسات کا زمانہ، ساون کی رُت

ساجَن

۱. محبوب ، پیارا ، محبّت کرنے والا ، عاشق.

سپْنو

خواب، رویہ

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

سَپْنا

خواب، رویا

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سِیپُوں

گدھے کے رین٘کے کی آواز، ڈھین٘چوں (اکثر بہ تکراراستعمال کرتے ہیں)

سِپاہْنی

خاتون سِپاہی ، زنانہ پولیس کی کانسٹبل .

سِپاہاں

ईरान का एक प्रसिद्ध नगर इस्फ़िहान।।

سالَن

روٹی کے ساتھ یا روٹی سے لگا کر کھانے کی چیز، مسالے ڈال کر پکائی ہوئی شوربے دار ہنڈیا اور اس کا حاصل جسے عموماً روٹی کے ساتھ کھاتے ہیں

ساٹَن

ایک قسم کا جوڑنے والا مسالہ

سارَن

ستار اور اسی قسم کے دوسرے سازوں کے پردے جو ڈانڈ پر موزوں فاصلے سے بندھے ہوتے ہیں اور جن پر ستار کے باج کے تار تنے رہتے ہیں، سندری، سندریاں

اردو، انگلش اور ہندی میں ساپَن کے معانیدیکھیے

ساپَن

saapan•सापन

وزن : 22

موضوعات: اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

ساپَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بیماری، جس میں بال آہستہ آہستہ جھڑ جاتے ہیں

اسم، مؤنث

  • (گھوڑا بانی) گھوڑے کی ایال کی جڑ کے قریب کی بھون٘ری (اگر ایال کے دونوں طرف ہو تو بُری نہیں وہ (اصطلاحاً) ناگ کہلاتی ہے اور اگر صرف ایک طرف ہو تو بہت منحوس خیال کی جاتی ہے)
  • سان٘پن

Urdu meaning of saapan

  • Roman
  • Urdu

  • ek biimaarii, jis me.n baal aahista aahista jha.D jaate hai.n
  • (gho.Daa baanii) gho.De kii ayaal kii ja.D ke qariib kii bhuu nirii (agar ayaal ke dono.n taraf ho to burii nahii.n vo (i.istlaahan) naag kahlaatii hai aur agar sirf ek taraf ho to bahut manhuus Khyaal kii jaatii hai
  • saampan

English meaning of saapan

Noun, Feminine

  • name of a hair disease causing gradual baldness

सापन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सिर के बाल के झड़ने का एक रोग
  • एक बीमारी जिसमें बाल आहिस्ता आहिस्ता झड़ जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساپَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساپَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone