تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماپَن" کے متعقلہ نتائج

ماپَن

پیمائش کرنا، ناپنا، ترازو کے پلڑوں کا جوڑا، ترازو

ماپْنا

پیمائش کرنا، لمبائی چوڑائی کا تخمینہ کرنا، ناپنا، لکھنؤ میں نانپنا بولتےہیں، (مجازاً) اندازہ کرنا، جانچ کرنا

مَپان

ناپ، پیمائش، مقدار، پیمانہ، نپان

مان

گھر ، خانہ، مکان ؛ جیسے : خانماں.

مَعْن

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

مامَن

امن کا گہوارہ، جائے پناہ، محفوظ جگہ، امن کی جگہ، ٹھکانا، پناہ کی جگہ، جائے امن

مالَن

مالی قوم کی عورت، پھول بیچنے والی

ماپا

جس کی پیمائش کی گئی ہو نیز پیمائش کرنے والا.

ماسَن

ایک بیج جو دوائیوں میں پڑتا ہے .

مارَن

افیون کی ایک قسم جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور مہلک بھی ہوتی ہے .

ماپَک

ناپنے والا، جریب کش نیز ناپ، پیمائش، رقبہ بندی

مَپْنا

ناپا جانا ، پیمائش ہونا ، گز یا جریب سے اندازہ کیا جانا ۔

مَپْوانا

ناپ کرانا، پیمائش کرنا۔

مَپانا

ناپنے کی چیز ، پیمانہ ؛ پیمائش ، ناپ ۔

مَہِین

باریک (خصوصاً آواز، بھاری کے برخلاف)

اردو، انگلش اور ہندی میں ماپَن کے معانیدیکھیے

ماپَن

maapan•मापन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ماپَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیمائش کرنا، ناپنا، ترازو کے پلڑوں کا جوڑا، ترازو

Urdu meaning of maapan

  • Roman
  • Urdu

  • paimaa.ish karnaa, naapnaa, taraazuu ke pal.Do.n ka jo.Da, taraazuu

English meaning of maapan

Noun, Feminine

  • metering, admeasure

मापन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैमाइश करना, नापना, तराज़ू के पलड़ों का जोड़ा, तराज़ू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماپَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماپَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone