تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سانپ" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں سانپ کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: حشرات
- Roman
- Urdu
سانپ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.
شعر
ذرا ان کی شوخی تو دیکھنا لیے زلف خم شدہ ہاتھ میں
میرے پاس آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا
وہ نہا کر زلف پیچاں کو جو بکھرانے لگے
حسن کے دریا میں پنہاں سانپ لہرانے لگے
ڈر کے کسی سے چھپ جاتا ہے جیسے سانپ خزانے میں
زر کے زور سے زندہ ہیں سب خاک کے اس ویرانے میں
Urdu meaning of saa.np
- Roman
- Urdu
- chiknii rassii kii tarah ka bagair haath paanv ya Taango.n aur panjo.n ke, peT ke bil rengne vaala muu.ozii jaanvar jis kii dam patlii aur jism chiknaa aur phisalne vaala hotaa hai aur jis kii baaaz iqsaam zahriilii hotii hai.n, naag, afi.i, maar
साँप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रसिद्ध रेंगनेवाला जंतु जो काफी लंबा होता है तथा बिलों, पेड़ों, पानी आदि में रहता है
سانپ کے مرکب الفاظ
سانپ سے متعلق محاورے
سانپ سے متعلق دلچسپ معلومات
سانپ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سانپ
چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.
سانپ کا مُہْرَہ
زبرجد کی کان سے نِکلنے والا پتّھر، بعض ناگوں کے سر کے پچھلے حصّے سے نکلتا ہے. تازہ نرم ہوتا ہے ہوا لگنے سے سخت ہوجاتا ہے. سان٘پ کے کاٹے ہوئے عضو پر لگا دینے سے چپک جاتا ہے اور زہر چُوس کر خود بخود گر جاتا ہے، ہر قسم کے سان٘پ کا کاٹے کو مفید
سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے
جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے
سانپ کی چَھچُونْدَر ہونا
سانپ کو چھچھوندر بہت مرغوب ہوتی ہے، سانپ جب چھچھوندر کو نگل لیتا ہے تو وہ اندر جاکر اس کو بہت ستاتی ہے اور دیر تک شور کرتی ہے
سانپ کا سَر بھی کَبھی کام آتا ہے
کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہیے . کبھی نہ کبھی کام آجاتی ہے ، داشتہ آبد بکار ، گرچہ بود سرمار.
سانپ کی طَرَح پَھن مار کَر رَہ جانا
سان٘پ اپنے من کے لیے پھن مارتا ہے اور پھر حاصل نہیں کرسکتا) کوشش کرکے نا اُمّید رہ جانا ، قابو نہ پانا.
سانپ اَور چور دَبے پَر چوٹ کَرْتے ہیں
بچاؤ کی صورت نہ رہے تو یہ حملہ کرتے ہیں ورنہ عموماً بھاگ جانے کی کوشش کرے ہیں.
سانپ کِیلْنا
کسی عمل کے زور سے سانپ کو کاٹنے سے باز رکھنا اور اپنی جگہ سے جُن٘بِش کرنے سے باز رکھنا ؛ بہلاوا دینا ، بہلانا ؛ ضرر پہن٘چانے سے باز رکھنا.
سانپ بِچُّھو سَمَجْھنا
زہریلا خیال کرنا ، خطرناک اور تکلیف دہ سمجھنا ، مہلک تصور کرنا ، ناجائز سمجھنا ، حرام سمجھنا.
سانپ کے پاؤں شِکَم میں ہوتے ہیں
شریر کِتنا بھولا نظر آئے ، اس کے دل میں شرارت ہوتی ہے ، بد ذات کی بدی ظاہر نہیں ہوتی.
سانپ کو کِھلانا
سان٘پ کا کسی عمل کے زور سے تسخیر کرنا ، کسی کے سر پر عمل کے زور سے سان٘پ کی رُوح کو بلوانا.
سانپ کا کِھلانا
سان٘پ کا کسی عمل کے زور سے تسخیر کرنا ، کسی کے سر پر عمل کے زور سے سان٘پ کی رُوح کو بلوانا.
سانپ بَن کَر بَیٹْھنا
کہاجاتا ہے کہ جہاں خزانہ دفن ہوتا ہے وہاں سان٘پ بیٹھا ہوتا ہے اس لیے سان٘پ بن کر بیٹھنا یعنی مال و دولت کی حفاظت کرنا.
سانپ کا پاؤں دیکْھنا
جب کوئی شخص ناممکن بات کرتا ہے تو اُس سے کہتے ہیں کیا تُم نے سان٘پ کا پاؤں دیکھا ہے.
سانپ سَب جَگَہ ٹیڑھا چَلْتا ہے ، اَپْنی بانبی میں سِیدھا جاتا ہے
دوسروں کے ساتھ بری طرح پیش آتا ہے ، اپنوں سے اچھا سلوک کرتا ہے ، اپنوں سے چالاکی یا ہیرا پھیری نہ کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (سانپ)
سانپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔