تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑا پَن" کے متعقلہ نتائج

کَڑا پَن

۱. سختی ، کرارا پن ، صلابت (نرمی کا نقیض).

کَھڑا پانی

ایک جگہ ٹھہرا ہوا پانی، بند پانی، رکا ہوا پانی، تھما ہوا پانی، وہ پانی جو بہتا ہوا نہ ہو

کَڑا پانی

پانی کا تیز بہاؤ کہ پیرنا مشکل ہو ؛ (مجازاً) دُشواری.

کَڑْوا پانی

حاضری کی کھانا جو مردے کے دفن کرنے کع بعد کسی قربی رشتہ دار یا دوست کے یہاں سے آتا ہے

کوڑھ پَنا

بدسلیقگی، بے وقوفی، پھوہڑ پن

کَڑْوا پَن

کڑوا ہونے کی حالت و کیفیت، کڑواہٹ، تیزی

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

کوڑھ پَن

بدسلیقگی ، بے وقوفی ، پھوہڑ پن.

کَھڑے پانی نَہ پِینا

ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)

پانی کھڑا ہونا

بارش یا تالاب وغیرہ کا ( خصوصاً گہرا ) پانی کسی جگہ ٹھہر جانا ۔

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی

جیب میں زیادہ پیسہ نہ ہوتے ہوئے بھی طرح طرح کے کام کرنے یا چیزیں خریدنے کی خواہش کرنا

پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے

کام ہوتا رہے تو اچھا ہے ۔

کَڑْوا تیلْیا پانی

(کاشت کاری) ایسا تلخ کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا ملے ہوئے ہوں

کَوڑی کَوڑی بَھر پانا

کُل وصول پانا، دام وصول پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑا پَن کے معانیدیکھیے

کَڑا پَن

ka.Daa-pan•कड़ा-पन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَڑا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. سختی ، کرارا پن ، صلابت (نرمی کا نقیض).
  • ۲. تیز مزاجی .
  • ۳. دلیری ، شجاعت ، بہادری .
  • ۴. تیزی ، تُندی ، بے رحمی ، غصّہ تیہا.

Urdu meaning of ka.Daa-pan

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. saKhtii, karaaraa pan, sulah but (narmii ka naqiiz)
  • ۲. tez mizaajii
  • ۳. dilerii, shujaaat, bahaadurii
  • ۴. tezii, tundii, berahmii, gussaa tiihaa

English meaning of ka.Daa-pan

Noun, Masculine

  • Firmness,hardness, rigidity, stiffness, toughness, strictness, hardness, restraint

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone