تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالَن" کے متعقلہ نتائج

سالَن

روٹی کے ساتھ یا روٹی سے لگا کر کھانے کی چیز، مسالے ڈال کر پکائی ہوئی شوربے دار ہنڈیا اور اس کا حاصل جسے عموماً روٹی کے ساتھ کھاتے ہیں

سالَن کَسْنا

(طبّاخی) مسالے کا پانی خُشک کرنے کے لیے سالن کو دیر ک اچھی طرح بُھوننا ، گوشت یا ترکاری کا پانی جلانا

سالْنا

(سِلاوٹ و کھٹ بُنا) پلنگ تخت اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی جڑائی کرنا ، ان کے اجزا جوڑ کر مِلانا

سالِ نَو

نیا سال، آئںدہ سال

سال نامَہ

سال بھر کا حال، پورے سال کی رُوئداد

سالِ نُوری

روشنی کا سال ، اگر روشنی ایک سیدھ میں سال بھر تک متواتر سفر کرتی رہے تو اس حساب سے جس قدر فاصلہ وہ پورے سال میں طے کرے گی اسے ... روشنی کا سال یا نُوری سال کہا جائے گا.

سالِ نَبْوی

दे. साले हिज्री।

سادَہ سالَن

رک : سادہ سالن.

شورْبَہ دار سالَن

وہ سالن جس میں پانی یعنی لعاب کی مقدار معمول سے زیادہ ہو .

لُعاب دار سالَن

گاڑھے شوربے کا سالن جس کے شوربے میں پانی کم اور گھی زیادہ ہو.

خُشْک سالَن

بغیر شور کا بھنا وا پکایا ہوا سالن

سادا سالَن

بغیر ترکاری کا پکایا ہوا گوشت ، وہ گوشت جو گھی میں بُھون کر پکائیں اور اس میں ہلدی ہو نہ ترکاری.

رُوکھا سالَن

(طیاخی) سالن جو بغیر روٹی یا کسی اور غذا وغیرہ کے ہو ، مطلقاً سالن.

سوندا سالَن

(طباخی) بغیر روغن ڈالے صرف مسالا ملا کر پکایا ہوا سالن

گھی سَن٘وارے سالَن کو اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

گھی سَن٘وارے سالَن کو اور بَڑی بَہُو کا ناؤ

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

گھی سَنْوارے سالَن بَڑی بَہُو کا نام

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سالَن کے معانیدیکھیے

سالَن

saalanसालन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سالَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روٹی کے ساتھ یا روٹی سے لگا کر کھانے کی چیز، مسالے ڈال کر پکائی ہوئی شوربے دار ہنڈیا اور اس کا حاصل جسے عموماً روٹی کے ساتھ کھاتے ہیں

شعر

English meaning of saalan

Noun, Masculine

  • curried meat preparation, curry of meat, fish or vegetable etc

सालन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मांस-मछली या साग-सब्जी की मसालेदार तरकारी, रोटी के साथ या रोटी से लगा कर खाने की चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سالَن

روٹی کے ساتھ یا روٹی سے لگا کر کھانے کی چیز، مسالے ڈال کر پکائی ہوئی شوربے دار ہنڈیا اور اس کا حاصل جسے عموماً روٹی کے ساتھ کھاتے ہیں

سالَن کَسْنا

(طبّاخی) مسالے کا پانی خُشک کرنے کے لیے سالن کو دیر ک اچھی طرح بُھوننا ، گوشت یا ترکاری کا پانی جلانا

سالْنا

(سِلاوٹ و کھٹ بُنا) پلنگ تخت اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی جڑائی کرنا ، ان کے اجزا جوڑ کر مِلانا

سالِ نَو

نیا سال، آئںدہ سال

سال نامَہ

سال بھر کا حال، پورے سال کی رُوئداد

سالِ نُوری

روشنی کا سال ، اگر روشنی ایک سیدھ میں سال بھر تک متواتر سفر کرتی رہے تو اس حساب سے جس قدر فاصلہ وہ پورے سال میں طے کرے گی اسے ... روشنی کا سال یا نُوری سال کہا جائے گا.

سالِ نَبْوی

दे. साले हिज्री।

سادَہ سالَن

رک : سادہ سالن.

شورْبَہ دار سالَن

وہ سالن جس میں پانی یعنی لعاب کی مقدار معمول سے زیادہ ہو .

لُعاب دار سالَن

گاڑھے شوربے کا سالن جس کے شوربے میں پانی کم اور گھی زیادہ ہو.

خُشْک سالَن

بغیر شور کا بھنا وا پکایا ہوا سالن

سادا سالَن

بغیر ترکاری کا پکایا ہوا گوشت ، وہ گوشت جو گھی میں بُھون کر پکائیں اور اس میں ہلدی ہو نہ ترکاری.

رُوکھا سالَن

(طیاخی) سالن جو بغیر روٹی یا کسی اور غذا وغیرہ کے ہو ، مطلقاً سالن.

سوندا سالَن

(طباخی) بغیر روغن ڈالے صرف مسالا ملا کر پکایا ہوا سالن

گھی سَن٘وارے سالَن کو اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

گھی سَن٘وارے سالَن کو اور بَڑی بَہُو کا ناؤ

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

گھی سَنْوارے سالَن بَڑی بَہُو کا نام

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone