تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانڈ" کے متعقلہ نتائج

سانڈ

بیل یا گھوڑا جسے نسل کی افزائش کے لیے تیّار کیا جائے اور کسی کام میں نہ لایا جائے ، بجار.

سانڈَہ

رک : سان٘ڈا.

سانڈْنی

سواری کی اونٹنی ، خصوصاً ، لمبے لمبے سفر کرنے والی اونٹنی.

سانڈْھ

رک : سان٘ڈ.

سانڈِْیا

اُون٘ٹ کا بچّہ

سانڈ ڈَلانا

رک : سان٘ڈ چُھڑوانا.

سانڈا

موٹے گرگٹ سے مُشابہ جانور جس کے جسم پر بال نہیں ہوتے لیکن مَگر کی طرح دُم پر ہوتے ہیں، ہاتھ پاؤں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوتی ہیں اس کی چربی گٹھیا کے لیے مفید بتائی جاتی ہے

سانڈی

کشتی کا ایک پیچ جس میں زمین پر اوندھے گرے ہوئے حریف کی داہنی طرف بیٹھ کر داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر اندر کی طرف کھین٘چ لی جاتی ہے اور حریف کو چت کردیا جاتا ہے

سانڈ چُھڑْوانا

(باربرداری) سان٘ڈ سے گائے کو جفت کرانا یا گیا بن کرانا.

سانڈھا

رک : سان٘ڈا.

سانڈ دینا

رک : سان٘ڈ چُھڑوانا.

سانڈے کا تیل بیچتے ہیں

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو ایسی باتیں کرے جن سے قوّت حیوانیہ کا اشتعال ہو

سانڈ کو لال کَپْڑا دِکھانا

غُصّہ دِلانا ، افروختہ کرنا.

سانڈے کی اَولاد

(عور) بہت کم خُوراک ، جو بہت کم کھاتا ہو.

سانڈے

سان٘ڈا کی مُغیرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

سانڈے کا تیل

oil extracted from sanda (سانڈا), said to have powers to increase male sexual potency

سانْڈنی سَوار

۱. اُون٘ٹ کی سواری جاننے والا ماہر اور مشّاق شخص.

سَرْکاری سانڈ

نر گھوڑا ، بیل وغیرہ جو سرکار کی طرف سے اچھّی نسل کے لیے سرکاری اصطبلوں میں رکھا جاتا ہے ؛ بد چلن آدمی

اَللہ مِیاں کا سانْڈ

غیر عورتوں پربری نظر رکھنے والا ، زانی اور بد کار .

کالے سانڈ پَر سَفید دَھبّا

کثرت میں قلت ، برائے نام ، بہت معمولی .

لَڑیں سانڈ باڑی کا بُھرکَس

بڑے لوگوں میں لڑائی ہو اور غریبوں کا نقصان ہو

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

The rage of woman, a player and a bull is something is very careful.

داگے کے سانْڈ تو داگے لے لوہار

جو کام حِس کے لائق ہو اُسے ہی کرنا چاہیے.

رانڈ کا سانڈ

مجازاً: رانڈ کی اولاد، بے پروا، نڈر، بے باک، فکر و غم سے آزاد

رانڈ کا سانڈ ، چِھنال کا چِھنْرا

ران٘ڈ اور رنڈی کا بیٹا دونوں بد چلم ہوتے ہیں.

جوان رانڈ، بوڑھے سانڈ

جوان عورتیں تو رانڈ ہو رہی ہیں اور بوڑھے مرد شادیاں کرنا چاہتے ہیں

رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا

بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

اردو، انگلش اور ہندی میں سانڈ کے معانیدیکھیے

سانڈ

saa.nD साँड

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سانڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیل یا گھوڑا جسے نسل کی افزائش کے لیے تیّار کیا جائے اور کسی کام میں نہ لایا جائے ، بجار.
  • کسی دیوی دیوتا کے نام پر آزاد چھوڑا ہو ابیل.
  • (شُتربانی) جوان ، تیز رفتار اور طویل مسافت طے کرنے والا اُون٘ٹ.
  • (مجازاً) ہٹا کٹا ، موٹا تازہ مرد ، فربہ ، توانا ؛ آوارہ عیّاش شخص ، بے فِکرا ، غم و فِکر سے آزاد.

Urdu meaning of saa.nD

  • Roman
  • Urdu

  • bail ya gho.Daa jise nasal kii afzaa.ish ke li.e tiiXyaar kiya jaaye aur kisii kaam me.n na laayaa jaaye, bajaar
  • kisii devii devtaa ke naam par aazaad chho.Daa ho ebel
  • (shutarbaanii) javaan, tez raftaar aur taviil musaafat tai karne vaala u.uonT
  • (majaazan) haTaa kaTaa, moTaa taaza mard, farba, tavaanaa ; aavaaraa ayyaash shaKhs, be fiqra, Gam-o-fikr se aazaad

English meaning of saa.nD

Noun, Masculine

  • a bull or stallion used for mating and producing offspring
  • a bull set free in the name of a god or goddess
  • a camel, especially a young one used for riding
  • fat, corpulent person
  • lewd youth, a wayward and extravagant fellow

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانڈ

بیل یا گھوڑا جسے نسل کی افزائش کے لیے تیّار کیا جائے اور کسی کام میں نہ لایا جائے ، بجار.

سانڈَہ

رک : سان٘ڈا.

سانڈْنی

سواری کی اونٹنی ، خصوصاً ، لمبے لمبے سفر کرنے والی اونٹنی.

سانڈْھ

رک : سان٘ڈ.

سانڈِْیا

اُون٘ٹ کا بچّہ

سانڈ ڈَلانا

رک : سان٘ڈ چُھڑوانا.

سانڈا

موٹے گرگٹ سے مُشابہ جانور جس کے جسم پر بال نہیں ہوتے لیکن مَگر کی طرح دُم پر ہوتے ہیں، ہاتھ پاؤں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوتی ہیں اس کی چربی گٹھیا کے لیے مفید بتائی جاتی ہے

سانڈی

کشتی کا ایک پیچ جس میں زمین پر اوندھے گرے ہوئے حریف کی داہنی طرف بیٹھ کر داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر اندر کی طرف کھین٘چ لی جاتی ہے اور حریف کو چت کردیا جاتا ہے

سانڈ چُھڑْوانا

(باربرداری) سان٘ڈ سے گائے کو جفت کرانا یا گیا بن کرانا.

سانڈھا

رک : سان٘ڈا.

سانڈ دینا

رک : سان٘ڈ چُھڑوانا.

سانڈے کا تیل بیچتے ہیں

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو ایسی باتیں کرے جن سے قوّت حیوانیہ کا اشتعال ہو

سانڈ کو لال کَپْڑا دِکھانا

غُصّہ دِلانا ، افروختہ کرنا.

سانڈے کی اَولاد

(عور) بہت کم خُوراک ، جو بہت کم کھاتا ہو.

سانڈے

سان٘ڈا کی مُغیرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

سانڈے کا تیل

oil extracted from sanda (سانڈا), said to have powers to increase male sexual potency

سانْڈنی سَوار

۱. اُون٘ٹ کی سواری جاننے والا ماہر اور مشّاق شخص.

سَرْکاری سانڈ

نر گھوڑا ، بیل وغیرہ جو سرکار کی طرف سے اچھّی نسل کے لیے سرکاری اصطبلوں میں رکھا جاتا ہے ؛ بد چلن آدمی

اَللہ مِیاں کا سانْڈ

غیر عورتوں پربری نظر رکھنے والا ، زانی اور بد کار .

کالے سانڈ پَر سَفید دَھبّا

کثرت میں قلت ، برائے نام ، بہت معمولی .

لَڑیں سانڈ باڑی کا بُھرکَس

بڑے لوگوں میں لڑائی ہو اور غریبوں کا نقصان ہو

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

The rage of woman, a player and a bull is something is very careful.

داگے کے سانْڈ تو داگے لے لوہار

جو کام حِس کے لائق ہو اُسے ہی کرنا چاہیے.

رانڈ کا سانڈ

مجازاً: رانڈ کی اولاد، بے پروا، نڈر، بے باک، فکر و غم سے آزاد

رانڈ کا سانڈ ، چِھنال کا چِھنْرا

ران٘ڈ اور رنڈی کا بیٹا دونوں بد چلم ہوتے ہیں.

جوان رانڈ، بوڑھے سانڈ

جوان عورتیں تو رانڈ ہو رہی ہیں اور بوڑھے مرد شادیاں کرنا چاہتے ہیں

رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا

بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone