تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنڈ" کے متعقلہ نتائج

آنڈ

ارنڈ کا درخت، انڈی کا پیڑ

آنڈُو

فوطوں والا، خصی کی ضد

آنڈ بَڑْھنا

آب نزول سے خصیوں کا پھول جانا، فوطوں میں پانی اتر آنا، فتق کی بیماری ہونا

آنڈی

(پورب) پیاز کی گنٹھی

آنڈُو بَیل

سست، مٹھا، کاہل، الحدی

آن٘ڈے بان٘ڈے

سیر، مٹر گشت

آن٘ڈی بان٘ڈی

سیر، مٹر گشت

آنڈھا بانڈھا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں وہ چادر وغیرہ اوڑھ کر یہ الفاظ ادا کرتی اور کھیلتی ہیں، نیز رک: آن٘ڈے بان٘ڈے کھانا

آنڈی بانڈی کھانا

ادھر اُدھر پھرنا، بلا مقصد گھومتے پھرنا

آنڈے بانڈے کھانا

ادھر اُدھر پھرنا ، بلا مقصد گھومتے پھرنا

آنڈو بیل جی کا جوال

سانڈ جنجال ہوتا ہے

آنڈے بانڈے بانڈنا

رک : آن٘ڈی بان٘ڈی / آن٘ڈے بان٘ڈے کھانا

آنڈی بانڈی بانڈنا

رک : آن٘ڈی بان٘ڈی / آن٘ڈے بان٘ڈے کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنڈ کے معانیدیکھیے

آنڈ

aa.nD आँड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ارنڈ کا درخت، انڈی کا پیڑ
  • فوطہ، خصیہ، خابہ

Urdu meaning of aa.nD

  • Roman
  • Urdu

  • aranD ka daraKht, enDii ka pe.D
  • fuutaa, Khusiyaa, Khaabaa

English meaning of aa.nD

Noun, Masculine

  • castor tree
  • testicle

आँड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरंड का पेड़, रेंड का पेड़
  • अंडकोश, वृषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنڈ

ارنڈ کا درخت، انڈی کا پیڑ

آنڈُو

فوطوں والا، خصی کی ضد

آنڈ بَڑْھنا

آب نزول سے خصیوں کا پھول جانا، فوطوں میں پانی اتر آنا، فتق کی بیماری ہونا

آنڈی

(پورب) پیاز کی گنٹھی

آنڈُو بَیل

سست، مٹھا، کاہل، الحدی

آن٘ڈے بان٘ڈے

سیر، مٹر گشت

آن٘ڈی بان٘ڈی

سیر، مٹر گشت

آنڈھا بانڈھا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں وہ چادر وغیرہ اوڑھ کر یہ الفاظ ادا کرتی اور کھیلتی ہیں، نیز رک: آن٘ڈے بان٘ڈے کھانا

آنڈی بانڈی کھانا

ادھر اُدھر پھرنا، بلا مقصد گھومتے پھرنا

آنڈے بانڈے کھانا

ادھر اُدھر پھرنا ، بلا مقصد گھومتے پھرنا

آنڈو بیل جی کا جوال

سانڈ جنجال ہوتا ہے

آنڈے بانڈے بانڈنا

رک : آن٘ڈی بان٘ڈی / آن٘ڈے بان٘ڈے کھانا

آنڈی بانڈی بانڈنا

رک : آن٘ڈی بان٘ڈی / آن٘ڈے بان٘ڈے کھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone