تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانڈ" کے متعقلہ نتائج

بھانڈ

مسخرہ، نقال، مسخرے پن سے لوگوں کو ہنسانے والا

بھانڈَہ

رک : بھان٘ڈا (۱) .

بھانڈُو

رک : بھان٘ڈیت .

بھانڈْنا

سرزنش کرنا، برا بھلا کہنا، گالی دینا، بدنام کرنا

بھانڈ بَھگِْیتے

نقالوں کا پیشہ کرنے والے .

بھانڈِیر

ہندی انجیرکا درخت

بھانْڈ ڈُوبْتا ہے لوگ کَہْتے ہیں گاتا ہے

پرائی مصیبت کو کھیل سمجھتے ہیں ، غیر کی بربادی کو دل لگی جانتے ہیں .

بھانڈا

سِرس کا نام

بھا٘نَڈیتی

مسخرہ پن، اداکاری، نقل

بھانڈوں

بھن٘ڈ (رک) کی جمع ، مرکبات میں مستعمل .

بھانڈیت

رکَ : بھان٘ڈ .

بھانْڈ کَلا

مٹی کے برتن بنانے کا فن

بھانڈار

کوٹھی، گودام

بھانڈ بھنڈیلے

بھان٘ڈ اور دوسرے مبارک باد دینے والے .

بھانڈا پُھوٹْنا

(راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

بھانڈا پھوڑْنا

بھانڈا پھوٹنا کا تعدیہ، (راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

بھانڈا پھوڑ

راز افشا کرنے والا ، چغل خور .

بھانڈا پھوٹ جانا

بھید کھل جانا، راز افشا ہونا

بھانڈپن

بھانڈ ہونے کی حالت و کیفیت، سنجیدگی کی کمی

بھانْڈوں سَنْگ کھیتی کی، گا بَجا کے اَپنی کی

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے، وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

بھانْڈوں کے ساتھ کھیتی کِیا گا بَجا سَب اُنِھیں نے لِیا

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں .

بھانْڈَن

بھان٘ڈ (رک) کی تانیث .

بَھر بھانڈ

ایک خاردار پودا ، اون٘ٹ کٹارہ .

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

The rage of woman, a player and a bull is something is very careful.

لالَہ کے نَوکَر ہَیں بھانڈ کے نَوکَر نَہِیں

آقا کے کلام کی تائید اور فرماں برداری مقدم ہے.

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

سِیکھ دیت اَوروں کو پانْڈا آپ بَھرے پاپوں کا بھانْڈ

پنڈت اوروں کو تو نصیحت کرے اور خود گناہ کرے ، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو خود گناہ کا مرتکب ہوتا ہے لیکن دوسروں کو متقی بننے کی تلقین کرتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھانڈ کے معانیدیکھیے

بھانڈ

bhaa.nDभाँड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بھانڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسخرہ، نقال، مسخرے پن سے لوگوں کو ہنسانے والا
  • بد زبان، پھکڑ
  • پیٹ کا ہلکا، جو راز کو مخفی نہ رکھ سکے
  • برتن، ہانڈی
  • سامان تجارت، سودا گری کا مال، جنس، سودا، اثاثہ، اصل پونجی
  • وجود، خیال
  • اوزار، آلہ
  • موسیقی کا آلہ، باجا
  • تیل وغیرہ رکھنے کا کپا

شعر

Urdu meaning of bhaa.nD

  • Roman
  • Urdu

  • masKhraa, naqqaal, masakhre pan se logo.n ko ha.nsaane vaala
  • badazubaan, phaka.D
  • peT ka halkaa, jo raaz ko maKhfii na rakh sake
  • bartan, haanDii
  • saamaan tijaarat, saudaagarii ka maal, jins, saudaa, asaasa, asal puunjii
  • vajuud, Khyaal
  • auzaar,
  • muusiiqii aalaa, baajaa
  • tel vaGaira rakhne ka kappaa

English meaning of bhaa.nD

Noun, Masculine

  • street jester, actor, buffoon, mimic
  • babbler
  • vessel
  • goods, commodities, stock

भाँड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपहासक, विदूषक, जोकर, मसख़रा, ठिठोलिया, नक़्क़ाल, मसख़रेपन से दूसरों को हँसाने वाला, मिमिक्री और कामेडी करने वाला कलाकार
  • पेट का हलका, जो रहस्य को गुप्त न रख सके
  • अभद्र या अशिष्ट भाषी, बदज़बान, फक्कड़
  • पात्र, बरतन
  • मूलधन, पूँजी, व्यापारिक माल, दुकान का माल या समान, वस्तु, सौदा
  • अस्तित्व, वजूद, विचार, कल्पना, ख़याल
  • उपकरण और औज़ार
  • तेल आदि रखने का कुप्पा
  • वाद्ययंत्र, बाजा

بھانڈ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھانڈ

مسخرہ، نقال، مسخرے پن سے لوگوں کو ہنسانے والا

بھانڈَہ

رک : بھان٘ڈا (۱) .

بھانڈُو

رک : بھان٘ڈیت .

بھانڈْنا

سرزنش کرنا، برا بھلا کہنا، گالی دینا، بدنام کرنا

بھانڈ بَھگِْیتے

نقالوں کا پیشہ کرنے والے .

بھانڈِیر

ہندی انجیرکا درخت

بھانْڈ ڈُوبْتا ہے لوگ کَہْتے ہیں گاتا ہے

پرائی مصیبت کو کھیل سمجھتے ہیں ، غیر کی بربادی کو دل لگی جانتے ہیں .

بھانڈا

سِرس کا نام

بھا٘نَڈیتی

مسخرہ پن، اداکاری، نقل

بھانڈوں

بھن٘ڈ (رک) کی جمع ، مرکبات میں مستعمل .

بھانڈیت

رکَ : بھان٘ڈ .

بھانْڈ کَلا

مٹی کے برتن بنانے کا فن

بھانڈار

کوٹھی، گودام

بھانڈ بھنڈیلے

بھان٘ڈ اور دوسرے مبارک باد دینے والے .

بھانڈا پُھوٹْنا

(راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

بھانڈا پھوڑْنا

بھانڈا پھوٹنا کا تعدیہ، (راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

بھانڈا پھوڑ

راز افشا کرنے والا ، چغل خور .

بھانڈا پھوٹ جانا

بھید کھل جانا، راز افشا ہونا

بھانڈپن

بھانڈ ہونے کی حالت و کیفیت، سنجیدگی کی کمی

بھانْڈوں سَنْگ کھیتی کی، گا بَجا کے اَپنی کی

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے، وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

بھانْڈوں کے ساتھ کھیتی کِیا گا بَجا سَب اُنِھیں نے لِیا

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں .

بھانْڈَن

بھان٘ڈ (رک) کی تانیث .

بَھر بھانڈ

ایک خاردار پودا ، اون٘ٹ کٹارہ .

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

The rage of woman, a player and a bull is something is very careful.

لالَہ کے نَوکَر ہَیں بھانڈ کے نَوکَر نَہِیں

آقا کے کلام کی تائید اور فرماں برداری مقدم ہے.

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

سِیکھ دیت اَوروں کو پانْڈا آپ بَھرے پاپوں کا بھانْڈ

پنڈت اوروں کو تو نصیحت کرے اور خود گناہ کرے ، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو خود گناہ کا مرتکب ہوتا ہے لیکن دوسروں کو متقی بننے کی تلقین کرتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone