تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rondo" کے متعقلہ نتائج

rondo

موسیقی: ایک دُھن جس میں ٹیپ کے سُر دہرائے جاتے ہیں، خصوصاً اکہرے ساز یا پورے سنگیت کے آخری مرحلے میں۔.

روندَہ

(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

رونڈی

رک : رون٘ٹی

رَوند

سپاہون یا چوکیداروں کی گشت، رات کی گشت، کشت، طلایہ

رُنْڈ

وہ شخص جو اپنی مذہبی ذمَہ داریاں یا فرائض پورے نہ کرے، کمزور عقیدے کا

روندھ

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

رُونڈ

پستول یا کلاشنکوف کی گولیوں کی ایک مخصوص تعداد یا بوچھاڑ جو بیک وقت چلائی جائے ، راؤنڈ.

ڈُھونڈَیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈِھیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈ

تلاش، جستجو

رِنْدا

वह हिंसक जंत या पशु जो दूसरे जीवों को चीर-फाड़कर खा जाता हो

رِنْدی

بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی

رنداں

the drunken ones

رِنْد

غیر متشرع، لامذہب، بے دین، منکر، ملحد، دہریہ

دُھنْڈ

تلاش ، ڈھونڈ .

rondo کے لیے اردو الفاظ

rondo

ˈrɒn.dəʊ

rondo کے اردو معانی

اسم

  • (موسیقی) روندو
  • ایسا گیت جس میں اصل روح یا مضمون ایک ہوتا ہے اور بعد میں دیگر متعلقہ مضامین متعارف کرانے کے بعد بار بار پہلے مضمون کی طرف رجوع کیا جاتا ہے

rondo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (मूसीक़ी) रोनदो
  • ऐसा गीत जिस में असल रूह या मज़मून एक होता है और बाद में दीगर मुताल्लिक़ा मज़ामीन मुतआरिफ़ कराने के बाद बार बार पहले मज़मून की तरफ़ रुजू किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rondo)

نام

ای-میل

تبصرہ

rondo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone