تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روندَہ" کے متعقلہ نتائج

روندَہ

(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

رَوِنْدَہ

چلنے یا جانے والا، مسافر، راہی

روندھ

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

رَوندا جانا

پامال ہونا

رَوِنْدَہ و دَوَنْدَہ

چلنے اور دوڑنے والا ، رواں دواں.

روندْھ کَرنا

(شکار) رک : رون٘دھ دینا.

روندْھ دینا

کھیت وغیرہ کے چا روں طرف باڑھ لگانا ، احاطہ کرنا ، محاصرہ کر لینا.

روندھا

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

رُوندھا

غمگین ، رنجیدہ ، روہان٘سا.

رُوندھائی

رن٘ج ، الم ، غمگینی.

روندھا کَرنا

(شکار) رک : رون٘دھ دینا.

روندھا دینا

کھیت وغیرہ کے چا روں طرف باڑھ لگانا ، احاطہ کرنا ، محاصرہ کر لینا.

رَونداہَٹ

روندنا (رک) کا عمل؛ ، پامال کرنے کی صفت یا کیفیت .

رُوَندَھن

رک : رون٘دن

رُوندْھنا

گھیرنا، احاطہ کرنا، محاصرہ کرلینا، باڑ لگانا، نِگہہ بانی کرنا، حفاظت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں روندَہ کے معانیدیکھیے

روندَہ

ro.nda•रोंदा

وزن : 22

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

روندَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

Urdu meaning of ro.nda

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) ufqii shahtiir jo haamil (gaa.Dii) ke do pahiiyo.n ke zariiyaa machaan ke ek sire se duu.osre sari.e tak jaataa hai, patthাra uThaane kii ek kal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روندَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

روندَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone