تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَین" کے متعقلہ نتائج

رَین

رات، دن کا متضاد، شب، لیل

رَین بَسیرے

رات گُزارنے کی جگہ

رَین کَٹْنا

رات گُزرنا ، رات بسر ہونا.

رَین چَین

Luxuries or amusements of night, Life of peace and tranquility.

رَین بَسیرا

رات کا قیام یا آرام، شب گُزاری، شب باشی، رات گُزارنے کی جگہ، بڑے شہروں میں غریبوں کے رات گزارنے کی جگہ

رَینی

bird that chirps at night

رَینا

رک : ”رہنا“

رَینی چَڑْھنا

(بازاری) ماہواری ، حیض آنا ، حائضہ ہونا.

رَینی کھیلْنا

رن٘گ کھیلنا ، رن٘گ پھینکنا.

رَینی ٹَپَکْنا

کسم سے رن٘گ ٹپکنا.

رَینی چَڑھانا

بھیگے ہوئے کسم کو رن٘گ نکالنے کے لیے کپڑے میں رکھ کر لٹکانا.

رَینی ٹَپْکَانا

رینی ٹپکنا (رک) کا متعدی.

رَیْن بَسِیرَوں

ات کا قیام یا آرام، شب گُزاری، شب باشی، رات گُزارنے کی جگہیں

رَیندھی

بِیجوں کا مجموعہ جو خربوزے کے تراشے سے نِکلتا ہے.

رَینْڈی

۱. ارن٘ڈ کا بِیج یا تُخم.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَین کے معانیدیکھیے

رَین

rayan•रयन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رَین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رات، دن کا متضاد، شب، لیل

شعر

Urdu meaning of rayan

  • Roman
  • Urdu

  • raat, din ka mutazaad, shab, liil

English meaning of rayan

Noun, Feminine

  • night, night-time

रयन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रात्रि, रात

رَین کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone