تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیندْھنا" کے متعقلہ نتائج

رِیندْھنا

کھانا تیّار کرنا، کسی چیز کو پکانا، اُبالنا

پَکانا رِیندْھنا

رک : پکانا (’رین٘دھنا‘ تابع).

رُندْھنا

روندا جانا ، کملا جانا ، پائمال ہونا . روندوں میں آنا ، کُھوندا جانا

راندْھنا

پکانا، ریندھا، اُبالنا

رُوندْھنا

گھیرنا، احاطہ کرنا، محاصرہ کرلینا، باڑ لگانا، نِگہہ بانی کرنا، حفاظت کرنا

رَندْھنا

پکنا، کھانا تیارہونا، کھانا اُبلنا

روندْھنا

رون٘دنا ، پامال کرنا ، بریاد کرنا.

رِنْدانَہ

رند یا رندی سے نسبت رکھنے والا، رند کی طرح، رندوں کی طرح کا

رَوندانا

تباہ و برباد کروانا ، کُچلوانا.

رنداں

the drunken ones

رَوندْنا

پامال کرنا ، پان٘وسے کُچلنا ؛ (مجازاً) تباہ و برباد کرنا ، مِٹا دینا.

رُندْوانا

روندنا، پامال کروانا، کُچلوانا

رُندْنا

رندھنا، روکا جانا

راندْنا

نکال دینا، خارج کرنا

رُندھانا

پست کرنا ، کابل بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیندْھنا کے معانیدیکھیے

رِیندْھنا

rii.ndhnaa•रींधना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

رِیندْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کھانا تیّار کرنا، کسی چیز کو پکانا، اُبالنا

Urdu meaning of rii.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa tiiXyaar karnaa, kisii chiiz ko pakaanaa, ubaalnaa

English meaning of rii.ndhnaa

Intransitive verb

  • to cook, to boil

रींधना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • खाना तैयार करना, किसी चीज़ को पकाना, उबालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone