تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیَن" کے متعقلہ نتائج

نَیَن

آنکھیں (شاعری اور گیتوں میں مستعمل)

نَیَنا

آنکھ کی پتلی

نَین

آنکھ، نظر، نگاہ (عموماً بطور جمع مستعمل)

نَیَن پَٹ

پلک ؛ مژگان

نَیَن نیر

آنکھوں کا پانی

نَیَنَن

نین کی جمع (گیتوں میں مستعمل)، آنکھ، نظر، نگاہ

نَیَن مَٹَکّا

آنکھیں نچانے یا مٹکانے کی کیفیت، نظر بازی، پیارر کی نظر ڈالنا، محبت کی نظر سے دیکھنا، آنکھ مٹکا جو زیادہ مستعمل ہے

نَیَن سے اوجَھل نَہ رَکھنا

آنکھوں سے اوجھل نہ رکھنا ؛ نظر سے دور نہ کرنا ۔

نَیَن پِیالے

کٹوروں جیسی آنکھیں

نَیَن سے لَہُو جاری ہونا

آنکھوں سے خون بہنا ، بہت زیادہ رونا ۔

نَیَن پَھیرنا

نظریں پھیر لینا ، بے مروّت ہو جانا ۔

نَیَن کا اُوجالا

آنکھوں کی روشنی ، نورچشم (اولاد کے لیے مستعمل)۔

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نَیَن کی پوتلی کَرنا

آنکھوں کی پتلی بنا لینا ، آنکھوں میں بسانا ، نہایت عزیز رکھنا ۔

نَین عِیسیٰ

چشم مسیحا .

نینوَہ

رک : نینوا (علم) ۔

نَین مَٹَکّا ہونا

آنکھیں لڑنا ، عشق ہونا ۔

نَین نَقْشَہ

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

نَینَہ

نین ، آنکھیں ۔

نَین لال ہونا

آنکھیں سرخ ہو جانا ؛ نہایت خفا ہونا ۔

نَین کا نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

نَین کو نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

نَین مُتّی

(رک : نین متنی) چڑچڑی

نَین تَل

آنکھوں کا تالاب ؛ مراد : آنسوؤں سے بھری ہوئی آنکھیں ۔

نَین سُک

رک : نین سکھ جو فصیح اور مستعمل ہے (محض براے قافیہ بندی) ۔

نِینوری تَہ

(جغرافیہ) آریہ لور (ایک خطہ) کے طبقے جو بہت اونچائی پر واقع ہیں ۔

نَیْن سُکھ

(لغوی) نگاہوں کے لیے آرام، آنکھوں کو فرحت بخشنے والا منظر

نِینْد پَکّی ہونا

پوری طرح سے سو جانا ، خوب نیند آ جانا ۔

نَینَہ لَگانا

آنکھیں ملانا ؛ عشق لڑانا (رک : نیناں مع تحتی الفاظ) ۔

نِینْد کَچّی ہونا

بے خوابی کا شکار ہونا ؛ پوری طرح سے نیند نہ آنا ؛ معمولی آواز یا آہٹ پرجاگ جانا ۔

نِینْد کَچّی ہو جانا

بے خوابی کا شکار ہونا ؛ پوری طرح سے نیند نہ آنا ؛ معمولی آواز یا آہٹ پرجاگ جانا ۔

نِیند نَہ آنا

نیند اُڑ جانا ؛ کوشش کے باوجود نہ سو سکنا ۔

نَین کَنوَل

(کنایۃً) بڑی بڑی خوبصورت آنکھیں

نَین کَٹورے

(مراداََ) بڑی بڑی آنکھیں، خوبصورت آنکھیں

نَین نَقش

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

نِینْد کا نَشَہ

نیند کا خمار ، شدت کی اونگھ ۔

نِینْد کا غَلبَہ

شدت کی اونگھ، شدید غنودگی

نَین چال

آنکھوں سے دیکھنے کا انداز ۔

نِیند ہَرَن ہونا

نیند اُڑ جانا ، نیند غائب ہو جانا

نَین مَٹَکّا کَرنا

کسی کو لبھانے کے لیے آنکھیں ملانا ؛ نظر بازی کرنا ۔

نیند کافور ہونا

نیند نہ آنا، نیند اڑ جانا

نَین دُرائے پِھرنا

نظریں دوڑانا ، اِدھر ُادھر دیکھتے جانا ، کسی کو تلاش کرنا ۔

نَینو

ایک قسم کا سوتی باریک کپڑا جس پر آنکھ کی مانند تارے تارے سے بنے ہوتے ہیں، پھول دار کپڑا

نِینْد کو بَہلانا

نیند بھگانا ، نیند نہ آنے دینا ، جاگنا ۔

نِینْد خَراب ہونا

نیند خراب کرنا (رک) کا لازم ؛ نیند اچٹنا ۔

نِیند حَرام ہونا

be unable to sleep

نِینْد اُچاٹ ہونا

نیند اڑ جانا ، نیند نہ آنا ، آنکھ کھل جانا ۔

نَین لَگنا

آنکھ لڑنا ، آنکھوں کا ملنا ؛ پیار ہو جانا ۔

نَین مُتنا

ہر وقت رونے والا ، بہت رونے والا ، چڑ چڑا ۔

نَین مُتنی

بہت رونے والی ، چڑچڑی ۔

نَین کَلاٹ

رک : نین سکھ معنی نمبر۳ ۔

نِیند اُچاٹ ہو جانا

۔ نیند اُڑجانا۔ نیند جاتی رہنا۔ لڑکوں نے اس قدر شو ر مچایا کہ نیند اچاٹ ہوگئی۔؎

نِیندیں حَرام ہونا

نیندیں حرام کرنا (رک) کا لازم ؛ کسی تکلیف کی وجہ سے نیند نہ آنا ؛ پریشان ہونا ۔

نِیند حَرام ہو جانا

۔لازم۔

نِینْد اُچاٹ رَہنا

کسی فکر ، پریشانی یا بیماری کے سبب سے نیند کا نہ آنا ؛ نیند اچٹ جانا ۔ نیند

نینی

(گھوسی) نینو ، کچا مکھن ۔

نِیند نَہ پَڑنا

آنکھ نہ لگنا، نیند نہ آنا

نِیند بَھری ہونا

۔دیکھو آنکھوں میں نیند بھری ہونا۔

نِیند طاری ہونا

غنودگی کی کیفیت ہونا ، نیند آنے لگنا ۔

نِیْند میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند کی حالت میں ہونا ، غنودہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیَن کے معانیدیکھیے

نَیَن

nayanनयन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَیَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھیں (شاعری اور گیتوں میں مستعمل)

شعر

English meaning of nayan

Noun, Masculine

  • eye

नयन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी को कहीं या किसी ओर ले जाने की क्रिया या भाव।
  • आँखें (शायरी, कविता और गीतों में प्रयुक्त) दृष्टि
  • प्रबन्ध, व्यवस्था या शासन करने की क्रिया या भाव।

نَیَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَیَن

آنکھیں (شاعری اور گیتوں میں مستعمل)

نَیَنا

آنکھ کی پتلی

نَین

آنکھ، نظر، نگاہ (عموماً بطور جمع مستعمل)

نَیَن پَٹ

پلک ؛ مژگان

نَیَن نیر

آنکھوں کا پانی

نَیَنَن

نین کی جمع (گیتوں میں مستعمل)، آنکھ، نظر، نگاہ

نَیَن مَٹَکّا

آنکھیں نچانے یا مٹکانے کی کیفیت، نظر بازی، پیارر کی نظر ڈالنا، محبت کی نظر سے دیکھنا، آنکھ مٹکا جو زیادہ مستعمل ہے

نَیَن سے اوجَھل نَہ رَکھنا

آنکھوں سے اوجھل نہ رکھنا ؛ نظر سے دور نہ کرنا ۔

نَیَن پِیالے

کٹوروں جیسی آنکھیں

نَیَن سے لَہُو جاری ہونا

آنکھوں سے خون بہنا ، بہت زیادہ رونا ۔

نَیَن پَھیرنا

نظریں پھیر لینا ، بے مروّت ہو جانا ۔

نَیَن کا اُوجالا

آنکھوں کی روشنی ، نورچشم (اولاد کے لیے مستعمل)۔

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نَیَن کی پوتلی کَرنا

آنکھوں کی پتلی بنا لینا ، آنکھوں میں بسانا ، نہایت عزیز رکھنا ۔

نَین عِیسیٰ

چشم مسیحا .

نینوَہ

رک : نینوا (علم) ۔

نَین مَٹَکّا ہونا

آنکھیں لڑنا ، عشق ہونا ۔

نَین نَقْشَہ

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

نَینَہ

نین ، آنکھیں ۔

نَین لال ہونا

آنکھیں سرخ ہو جانا ؛ نہایت خفا ہونا ۔

نَین کا نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

نَین کو نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

نَین مُتّی

(رک : نین متنی) چڑچڑی

نَین تَل

آنکھوں کا تالاب ؛ مراد : آنسوؤں سے بھری ہوئی آنکھیں ۔

نَین سُک

رک : نین سکھ جو فصیح اور مستعمل ہے (محض براے قافیہ بندی) ۔

نِینوری تَہ

(جغرافیہ) آریہ لور (ایک خطہ) کے طبقے جو بہت اونچائی پر واقع ہیں ۔

نَیْن سُکھ

(لغوی) نگاہوں کے لیے آرام، آنکھوں کو فرحت بخشنے والا منظر

نِینْد پَکّی ہونا

پوری طرح سے سو جانا ، خوب نیند آ جانا ۔

نَینَہ لَگانا

آنکھیں ملانا ؛ عشق لڑانا (رک : نیناں مع تحتی الفاظ) ۔

نِینْد کَچّی ہونا

بے خوابی کا شکار ہونا ؛ پوری طرح سے نیند نہ آنا ؛ معمولی آواز یا آہٹ پرجاگ جانا ۔

نِینْد کَچّی ہو جانا

بے خوابی کا شکار ہونا ؛ پوری طرح سے نیند نہ آنا ؛ معمولی آواز یا آہٹ پرجاگ جانا ۔

نِیند نَہ آنا

نیند اُڑ جانا ؛ کوشش کے باوجود نہ سو سکنا ۔

نَین کَنوَل

(کنایۃً) بڑی بڑی خوبصورت آنکھیں

نَین کَٹورے

(مراداََ) بڑی بڑی آنکھیں، خوبصورت آنکھیں

نَین نَقش

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

نِینْد کا نَشَہ

نیند کا خمار ، شدت کی اونگھ ۔

نِینْد کا غَلبَہ

شدت کی اونگھ، شدید غنودگی

نَین چال

آنکھوں سے دیکھنے کا انداز ۔

نِیند ہَرَن ہونا

نیند اُڑ جانا ، نیند غائب ہو جانا

نَین مَٹَکّا کَرنا

کسی کو لبھانے کے لیے آنکھیں ملانا ؛ نظر بازی کرنا ۔

نیند کافور ہونا

نیند نہ آنا، نیند اڑ جانا

نَین دُرائے پِھرنا

نظریں دوڑانا ، اِدھر ُادھر دیکھتے جانا ، کسی کو تلاش کرنا ۔

نَینو

ایک قسم کا سوتی باریک کپڑا جس پر آنکھ کی مانند تارے تارے سے بنے ہوتے ہیں، پھول دار کپڑا

نِینْد کو بَہلانا

نیند بھگانا ، نیند نہ آنے دینا ، جاگنا ۔

نِینْد خَراب ہونا

نیند خراب کرنا (رک) کا لازم ؛ نیند اچٹنا ۔

نِیند حَرام ہونا

be unable to sleep

نِینْد اُچاٹ ہونا

نیند اڑ جانا ، نیند نہ آنا ، آنکھ کھل جانا ۔

نَین لَگنا

آنکھ لڑنا ، آنکھوں کا ملنا ؛ پیار ہو جانا ۔

نَین مُتنا

ہر وقت رونے والا ، بہت رونے والا ، چڑ چڑا ۔

نَین مُتنی

بہت رونے والی ، چڑچڑی ۔

نَین کَلاٹ

رک : نین سکھ معنی نمبر۳ ۔

نِیند اُچاٹ ہو جانا

۔ نیند اُڑجانا۔ نیند جاتی رہنا۔ لڑکوں نے اس قدر شو ر مچایا کہ نیند اچاٹ ہوگئی۔؎

نِیندیں حَرام ہونا

نیندیں حرام کرنا (رک) کا لازم ؛ کسی تکلیف کی وجہ سے نیند نہ آنا ؛ پریشان ہونا ۔

نِیند حَرام ہو جانا

۔لازم۔

نِینْد اُچاٹ رَہنا

کسی فکر ، پریشانی یا بیماری کے سبب سے نیند کا نہ آنا ؛ نیند اچٹ جانا ۔ نیند

نینی

(گھوسی) نینو ، کچا مکھن ۔

نِیند نَہ پَڑنا

آنکھ نہ لگنا، نیند نہ آنا

نِیند بَھری ہونا

۔دیکھو آنکھوں میں نیند بھری ہونا۔

نِیند طاری ہونا

غنودگی کی کیفیت ہونا ، نیند آنے لگنا ۔

نِیْند میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند کی حالت میں ہونا ، غنودہ ہونا ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone